وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط معاشی پالیسی کے ثمرات ملنا شروع۔ مالی سال 25-2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1.8 بلین ڈالر ریکارڈ جو کہ مالی سال 24-2023 میں 1.6 بلین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔
کینیڈا نے گودی میڈیا کو اُس عمارت کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جہاں G7 اجلاس ہو رہا تھا، اور مودی کو G7 رہنماؤں کی تصویر میں کھڑا ہونے کی اجازت نہیں ملی۔ لے گودی میڈیا مودی سے👇 میرے خدا! آپ کو اندر نہیں آنے دیا۔ 🤣🥲 #G7Summit
*کل جب ایر_انی میزائل اپنی منزل اسرا_ئیل کی طرف محو پرواز تھے تو اس وقت پی آئی اے کی فلائٹ بھی اس ایریا سے گزر رہی تھی۔ پی آئی اے فلائٹ کے کیپٹن نے اپنے موبائل فون سے ایر_انی میزائلوں کی وڈیو بنائی۔ آپ بھی یہ تاریخی وڈیو دیکھیں۔*
ایران کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ آپ میری کمر پہ ہاتھ رکھ کے کھڑے رہیں، اسرائیل کو میں نہیں چھوڑوں گا۔ تو پھر پاکستان نے ہاتھ رکھ دیا اور کھڑے ہو کر گنڈیریاں چوسنا شروع کر دیں۔ لگتا ہے کام لمبا آی چلے گا۔ پاکستان زندہ باد
نواز شریف کینسر ہسپتال میں پانچویں منزل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے جبکہ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ جلد پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ عملی شکل اختیار کرے گا۔
لوگ ایسے ہی فرقوں کو لے کر کملے ہو رہے علامہ ناصر عباس صاحب کو دیکھو کتنے مجبور ہیں ایک سیاسی گروہ کو کہہ بھی نہیں سکتے کہ ایک مذمتی بیان ہی جاری کر دو
جنگیں صرف اسلحہ بارود کا نام نہیں بلکہ متحد قوم کو توڑنا ' محافظوں کے خلاف قوم کو بغاوت پر اکسانا' بد اخلاقیات کو فروغ دینا بھی جنگ ہے۔ جو عمران خان بہت وقت سے پاکستان کے خلاف لڑ رہا ہے