Abdul Bari Badizai
banner
badizai123.bsky.social
Abdul Bari Badizai
@badizai123.bsky.social
270 followers 90 following 40 posts
Badizai
Posts Media Videos Starter Packs
حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا عزم ، مشن اور ان کا لازوال پیغام آئیندہ نسلوں کے لئے بھی مفید اور تعمیری ثابت ہوگا ، اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرکے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکرایا جا سکتا ہے
#عبدالباری_بادیزئی
#مدارس_دشمنی_نامنظور
‏یہ عہدے ، منصب وغیرہ آج ہے کل نہیں ہونگے ، یہ جماعت قائم دائم رہے گا آپ اور ہم شاید اس دنیا میں بھی موجود نہیں ہوں یہ جماعت ہم سب کا گھر اس گھر کو مضبوط و مستحکم کیا جائے اسی میں فائدہ ہے ۔
‎#عبدالباری_بادیزئی
‎#مدارس_دشمنی_نامنظور
‏جمعیت علماء اسلام اب ایک طاقت بن چکا ہے جمعیت کو میدان سیاست میں شکست دینا کسی کے باپ میں جرائت نہیں ہے ❤
‎#عبدالباری_بادیزئی
‎#مدارس_دشمنی_نامنظور
#مدارس_دشمنی_نامنظور
ہم نے تو کبھی جدید علوم سے انکار نہیں کیا
میں نے تو کبھی جدید اور قدیم علوم میں تفریق بھی نہیں کی
آپ رجسٹریشن نہ کریں پھر بھی مدرسہ زندہ رہے گا
بینک اکاؤنٹ نہ کھولیں پھر بھی پیسے آئیں گے
مولانا فضل الرحمن صاحب کا قومی اسمبلی میں خطاب
امیر محترم کا خطاب جاری ہے
♥️🌹♥️

#باب_الاسلام_کانفرنس
کوئٹہ !
جمعیت علماء اسلام پاکستان ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر فرزند مفتی محمودؒ انجینئر ضیاءالرحمن صاحب اور صوبائی امیر محسنِ بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سے ملاقات میں ڈیجیٹل میڈیا کے تنظیمی امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔
اعتماد کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔
میں جمعیت علماء اسلام مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب اور جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی کوارڈینیٹر خالد ولید سیفی صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ڈیجیٹل میڈیا بلوچستان سیل ممبر کے لئے مجھ نا چیز پر اعتماد کا اظہار کیا ۔