Basharat Iqbal
basharatiqbal786.bsky.social
Basharat Iqbal
@basharatiqbal786.bsky.social
سال میں دو تین بار یہ سوال لازمی سامنے آ جاتا ہے کہ اکثر ذہین افراد امیر کیوں نہیں ہوتے۔ ۔ جیسے کہ پروفیسرز ٹیچرز سائنسدان وغیرہ امیتابھ بچن کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے ایک ایپی سوڈ میں، نیرج سکسینہ نامی شخصیت نے حصہ لیاجنہوں نے تیز ترین فنگر راؤنڈ میں پہلا مقام (1/12)
November 18, 2024 at 5:54 AM