Bella Ali
banner
bellaali03.bsky.social
Bella Ali
@bellaali03.bsky.social
70 followers 25 following 44 posts
‏بھول جانا ہے نشانی میری ۔۔
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اِک چھوٹا سا لمحہ ہے
جو ختم نہیں ہوتا
میں لاکھ جلاتا ہوں
یہ بھسم نہیں ہوتا ...
Reposted by Bella Ali
Greta Thunberg and several other #activists will set #sail with #FreedomFlotilla on Sunday. The destination is #Gaza

– There are several goals with the operation; to condemn humanitarian blockade and the ongoing #Genocide, says #EU parliamentarian Rima Hassan

TV2
ہم انسان کتنے بے بس ہیں ہم کچھ بھی تو نہیں کر پاتے تقدیر کے سامنے ۔۔💔
عورت کے پاس کچھ ہو نہ ہو ایک گھر ضرور ہونا چاہے جہاں وہ اپنی مرضی کے مطابق رہے سکے اپنے بچوں کو پل سکے بنا کسی ڈر اور بے بسی کے ۔۔۔
یوں تو اس شخص میں کوئی نقص نہ تھا
لیکن اس کی آنکھوں میں مرا عکس نہ تھا ۔۔
ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ، وہ چراغِ تمنا بجھاتے رہے۔۔
تمہاری اس دنیا میں
میرے پاس کیا کچھ نہیں ہے
وقت اور تم پر اختیار کے سوا؟
Reposted by Bella Ali
‏قدرت نے بنایا ہمیں خوراک کسی کی
ہم سے بھی سیاہ بخت وسیلے ہیں بقا کے

- نوشین قمبرانی
Reposted by Bella Ali
پروں پر لاد کر جگنو، اڑی ہوں اوڑھ کر بدلی
میں رہتی ہوں پرستاں میں، نہیں ہوں میں کوئی لڑکی

میں بچپن سےتھی کٹھ پتلی، یہ قصہ میں نہیں بھولی
ذرا سوچو ذرا سوچو، میں گڑیا سےنہیں کھیلی

میرا ہر درد بہنےدے، جو کہناہے وہ کہنےدے
میں کب سےکچھ نہیں بولی، میں کب سےکچھ نہیں بولی

- تمثیل حفضہ
اک حد میں ساتھ تھے تو بےحد قریب تھے
بے حد ہوئے قریب تو قصہ ہوا تمام ۔
Reposted by Bella Ali
میرے رونے سے کچھ نہیں بدلا
اب کوئی اور معتبر روئے

رفیع رضا
تو ڈھونڈتی ہے اب کسے اے شام زندگی
وہ دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
Reposted by Bella Ali
دیکھ! میں ساعتِ مسرت ہوں
اتنی عجلت سے مت گزار مجھے

مجید اختر
جنوری کے پہلے دو تین دن دھند آئی تھی تب سردی بھی ۔۔اس کے بعد ختم ۔۔جنوبی پنجاب سے بہت محبت ہے تپتے سورج کو
اتنی تیز دھوپ میں بیٹھا ہی نہیں جا سکتا :(
اور پاکستان میں اس وقت جنوری کی بجانے مارچ کی دھوپ بھٹک کر آ گئی ہے 😥😥😥
‏برف باری جاری ہے اور بھاری جاری ہے، ہوا کی کوئی ایک سمت ہی نہیں کبھی ادھر سے تھپکے پڑتے ہیں کبھی ادھر سے۔ جیکٹ کی جیبوں میں برف گھسی پڑی ہے۔
ٹریفک کا نظام چل رہا ہے مگر گاڑی نہ چلانے کا مشورہ ہے۔ برف اٹھانے والے ٹریکٹر بھی پھنسے ہوئے ہوئے ہیں،کل رات دس بجے تک یہی کچھ چلے گا۔
Reposted by Bella Ali
دل کو پھول بنا کر رکھنا اتنا سہل نہ تھا لوگو!
سالوں پتھر موم کیا ہے، پہروں زخم تراشی کی

برسوں عشق بگڑ جانے کا سوگ کیا اور پھر میں نے
اک دن اس کا جشن منایا، جی بھر کر عیاشی کی

تم تو شاید اس بستی کے سونے پن سے واقف ہو
تم نے ایک زمانہ میرے سینے میں شب باشی کی

- سعود عثمانی
Reposted by Bella Ali
‏ہم غم زدہ ہوئے تو تماشہ کہا گیا
آنسو کو صرف پانی کا قطرہ کہا گیا

ماں باپ خوش ہیں بیٹیاں قابل جو ہو گئیں
بیٹی کا ایک دکھ، اسے بیٹا کہا گیا

کہنا تھا مجھ سے دور نہ جانا کبھی کہیں
اتنی سی بات کہنے کو کیا کیا کہا گیا

- مادھوری شنکر
غم دل مرے رفیقو! غم رائیگاں نہیں ہے۔۔۔
Reposted by Bella Ali
The last #hospital in northern #Gaza that is still operating lacks both #water and #electricity, UN observers report.

For the first time in a long time, a #UN delegation was granted permission this weekend by #IDF to visit the #IndonesianHospital in northern Gaza.

@haaretzcom.bsky.social
Reposted by Bella Ali
‏اور کچھ دیر میں ہوائے شمال
نرم سرگوشیوں کی خلوت میں
پھول سے وصل کرنے آئے گی

اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے
ترک کردے گا یہ پرانا لباس
اور نیا پیرہن پہن لے گا

اور کچھ دور تک ہواؤں پر
جل پری ! تیرا گیت جائے گا
اور کچھ دیر میں محبت کا
اور اک سال بیت جائے گا

‎#سعودعثمانی
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا ۔۔
Reposted by Bella Ali
#UNRWA head Philippe Lazzarini calls #Norwegian resolution adopted in #UNGA a new milestone

– The majority of #UN member states stand in solidarity with Palestinian #Refugees

#Isreal deprives #Palestinians of life-saving aid and basic #HumanRights and basics.
#TV2
Reposted by Bella Ali
خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔
خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔