RA
banner
chaliraza77.bsky.social
RA
@chaliraza77.bsky.social
110 followers 14 following 14 posts
Imran Khan The Leader
Posts Media Videos Starter Packs
‏"آپ جتنا مرضی ظلم کر لیں، لیکن عزت ڈر سے نہیں ملتی "نعیم بخاری
.
@imrankhanpti.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
‏لو جی
پاکستاجی میڈیا نے جس ساجد تاڑر کو ٹرمپ کا مشیر بنا رکھا تھا، رچرڈ گرینل کہتا ہے اس فراڈئیے کا ٹرمپ سے کوئی تعلق نہیں ہے 😂
.
.
@imrankhanpti.bsky.social
خواجہ آصف کے بعد رچرڈ نے شیری رحمان کی بھی منجی ٹوک دی
شیری رحمان exposed ہوگئ 🔥

@imrankhanpti.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی نوبت نہیں آئے گی، تحریک انصاف اگلے دو، چار روز میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرنے جارہی ہے۔
عاصم منیر کی اس وقت پھٹی پڑی ہے، ایسے میں مذاکرات کے ذریعے اسے کسی قسم کی آکسیجن یا فیس سیونگ نہیں دی جاسکتی۔
مذاکرات ختم شد۔
عاصم منیر ختم شد۔
#imrankhanpti
پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان
@imrankhanpti.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
‏حکومت ٹی20 میچ سمجھ کر فیلڈنگ لگائی

عمران خان ٹیسٹ میچ بنا کر سرپرائز دے گا

جب تم میٹرک کا امتحان پاس کر رہے تھے اس وقت نیازی ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں ہر ا رہا تھا.

#imrankhanPTI
سینئر صحافی و اینکر پرسن جمیل فاروقی کا کہنا ہے آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے.
@lmranriazkhan.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
‏بریکنگ نیوز 🚨: واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔۔۔!!
علی امین گنڈاپور 🔥
بریکنگ نیوز 🚨: میں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے

سلمان اکرم راجہ
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔ ہنسی آتی ہے محسن نقوی پے لوگوں کو ابھی 😀😀😀😜
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔
@lmranriazkhan.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social