chatifiqbal.bsky.social
@chatifiqbal.bsky.social
130 followers 31 following 48 posts
Posts Media Videos Starter Packs


Tafreeq ni Etihad ky zrurat ha.
Zakhm gehra hai but we will fight against this illegal regime. #humanrights #justicetomartyred #pti
Reposted
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان سانحہ ڈی چوک کی تحقیقات کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے۔ وہ دو دن سے لاشوں کی تلاش میں مصروف تھے اور اہم سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی شب انہوں نے ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں، حادثے کے باعث ہوئیں۔
Allah in hukamraono k bcho kay sath bhi aisa ker.
Establishment and current regime are followers of Mushrikins
*_‏کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟_*

*_نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا_*💔😭
*_‏کارکنان کی بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی ہے_*
جب تک خان خود جیل سے باہر آ کر بات نہیں کرتے، کوئی پیغام درست نہیں مانا جائے گا۔ بشری بی بی
‏پی ٹی آئی کے قافلے کا اگلا سرا اس مقام پر پہنچ گیا ہے کہ جہاں سے وہ نعرہ تکبیر لگائیں تو اللہ اکبر کی آواز ڈی چوک پر سنائی دے گی✌💯✌
‏کارکن بلیو ایریا میں ڈی واٹسن کے سامنے پہنچ گئے، ڈی چوک کی طرف پیشقدمی، پولیس کی شیلنگ۔۔!!🚨🚨
🚨*مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔*
*تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔**بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان*💪🏻
*‏علی امین کی آمد سے قبل ہی ہم تمام راستے کھلوا دیں گے بلوچستان کا قافلہ سب سے پہلے اسلام آباد میں داخل ہوا ہے،*
*داؤد شاہ*
*علیمہ خان بھی بے تحاشہ رکاوٹوں کے باوجود عوام۔میں پہنچ گئ ہیں*
*عمران خان کی بیوی اور بہنیں بہادری کی زندہ مثالیں ہیں*
‏پی ٹی آئی کارکنوں نے 26 نمبر چونگی پر کنٹرول سمبھال لیا ہے،اسد طور