Karaytus
dakaraytus.bsky.social
Karaytus
@dakaraytus.bsky.social
64 followers 21 following 200 posts
Posts Media Videos Starter Packs
جنرل عاصم منیر نے چند روز قبل کہا تھا کہ آزادی کی قیمت جاننی ہے تو شام کے لوگوں سے پوچھیں

شام کے لوگوں نے خود پر مسلط ڈکٹیٹر کو اٹھا کر روس میں پٹخ دیا-!!!!
8 فروری انتخابی دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست 11 دسمبر کو 7 رکنی بینچ کے سامنے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں یہ بینچ کیا فیصلہ کرے گا یہ تو ہم سب جانتے ہیں

دیکھنا یہ ہے کہ انتخابات کے شفاف ہونے کو مبینہ بینچ کیسے جسٹیفائی کرے گا ؟
اب وہ دور گزر گیا جب کہا جاتا تھا

یہ وطن تمہارا ہے
ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں

اب خلق خدا اعلان کر رہی ہے

یہ وطن ہمارا ہے
راج بھی ہمارا ہو
You must go back to your barracks soon !
محترمہ عوام نے پورے ملک سے یہ گند تقریبًا 8 فروری 2024 کو صاف تو کر دیا تھا لیکن بس جاتی عمراء کی نہ ہو سکی
جہاں بدبو زیادہ ہو وہاں صفائ مشکل ہو جاتی ہے
نوکر جنرل عاصم منیر کے لئیے لگے روٹ کے باعث اس کے باس کا باس خواجہ آصف ڈیڑھ گھنٹے تک ذلیل ہوتا رہا

یاد رہے جنرل عاصم منیر نے قانون کے مطابق سیکرٹری دفاع کو رپورٹ کرنا ہوتا ہے اور سیکرٹری دفاع نے وزیر دفاع کو

مگر جہاں نوکر مالک کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ٹرانسفر کرتا ہو وہاں یہ بھی ممکن ہے ؟
Senior journalist AHMAD NOORANI was told by military sources that COAS ordered to "shoot at sight"on the night of 26th NOV.

CM Punjab & PM SS also put all burden of this brutal massacre on COAS.

COAS let's face it -!!
مقتول اپنے آپ کو مضبوط کرتا تو قاتل اسے قتل نہیں کرتا
سائل نے 10 روپے مانگے
دینے والے نے کہا ہٹے کٹے صحت مند ہو کوئ کام کیوں نہیں کرتے ؟
سائل بولا 10 روپے مانگے تھے مشورہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟
سنگجانی دھرنے والے سب جھوٹے اور بشری بی بی سچی نکلیں ، ڈی چوک خان کا آرڈر تھا بشری بی بی نے اسے فالو کیا

خان نے عاصم منیر کو جنرل ڈائر اور جنرل یحی 2️⃣ کہہ دیا مطلب گولیاں چلانے اور ملک توڑنے کی سازش کرنے والا اور کہا ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں خان بھی پوچھ بیٹھا
#گولی_کیوں_چلائ
آپ کو علی امین ، بشری بی بی کے اختلافات میں کیسے الجھایا گیا ، یہ اندرونی معاملات ہیں حل ہوتے رہیں گے فوکس صرف اس پر ہونا چاہیئے کہ

#گولی_کیوں_چلائ
#قتل_عام_کیوں_کیا
جنرل عاصم منیر خیبر پختونخواہ میں بغاوت کروانا چاہتا ہے تاکہ عوام اسلحہ لیکر وفاق پر حملہ آور ہوں یہ دنیا کو بتاے کہ ہمارے نیوکلیئر اثاثے خطرے میں ہیں ہماری مدد ( ڈالروں سے ) کرو کہ ہم انہیں بچا سکیں لیکن صدر ٹرمپ ان کے ٹریپ میں نہیں آے گا یہ منصوبہ فائر بیک کر جاے گا
بین الاقوامی ذرائع-!!!
ایک سابق جنرل نے ریٹائرڈ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ، چھ منٹ کی گفتگو کے بعد مہمان نے عمران خان کے متعلق بات شروع کی تو ریٹائرڈ جنرل عاصم منیر نے انٹرکام اٹھایا اور کہا جنرل صاحب جانا چاہتے ہیں ان کی گاڑی لے آؤ - ذرائع

اخے ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے ہم صرف #گولی_چلاتے_ہیں
بچپن سے فوج پر اعتماد تھا ، ہم سمجھتے یہ بہادر ہیں ، 65 ، 71 ، سیاہ چن اور کارگل میں بہادری کے وہ کارنامے دکھائے کہ دنیا حیران ہے یہ نمبر ون ہیں ، دنیا کی طاقتور فوج میں شمار ہوتی ہے مگر یہ سب جھوٹ نکلا

بھروسہ ٹوٹتا ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے

#گولی_کیوں_چلائ
The one who named D - CHOWK was a genius
He knew one day it would become a DEATH CHOWK .

#DEATH_CHOWK
#DEATH-SQUARE
مجھے اس بات کا افسوس کہ یہ پاکستان عوام کا گھر نہیں یہ کسی اور کا گھر ہے

یہ شاید جناح ہاؤس ہے جس میں جناح رہ سکتا ہے نا عوام

مطیع اللہ جان -!!!!
تمھاری کوئ وضاحت ، کوئ بیان قابل اعتبار نہیں یہاں معصوم اور نہتے انسان مرے ہیں جیتے جاگتے انسان جو اپنا آئینی و جمہوری حق مانگ رہے تھے مر گئے خون میں لت پت ہوے ایک کے بعد دوسرا گرا جیسے آندھی میں درخت گرتے ہیں
یہ بتاؤ
#گولی_کیوں_چلائی
دو بدو جنگ میں آپ کی فتح و شکست ، غازی و شہید ہونے کے دونوں امکانات موجود ہوتے ہیں لیکن جابر ، ظالم سلطان کے سامنے آپ کے پاس زندگی کا کوئ امکان نہیں ہوتا اسی لئیے فرمایا
اَفضَلُ الجِہادِ کَلِمَةٍ حَقٍّ عِندَ اِمَامٍ جَائِرٍ
ظالم حاکم کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے

خان یہی کر رہا ہے -!!!!
انصاف ہی تو اس ملک میں نہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوتا ، لال مسجد ہوتا اور کوئ قاتل ہوتا نا مجرم ؟ کسی پر مقدمہ چلتا اور سزا نا ہوتی ؟

اس کے لئیے ہی عمران خان اس نظام سے لڑ گیا ہے اور اس کی جرات تو دیکھو انہی کی قید میں رہتے ہوے انہیں ہی دھمکا رہا ہے -!!!
مسلمانو تم نے میکڈونلڈ کے ایف سی ، پیپسی ، کوکا کولا خریدنا اس لئیے چھوڑ یا کم کر دیا تھا کہ یہ کمپنیاں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کرتی ہیں
یاد رکھو ! فوج کی ہر پراڈکٹ جب خریدتے ہو تو اس کمائی سے تم اور تمھارے بھائیوں پر گولیاں چلائی جاتی ہیں انہیں مارا جاتا ہے
یہ بھی حرام ہو چکی -!!
1971 میں فوج سرنڈر کر چکی تھی لیکن نشریاتی اداروں پر جنرل یحی کی تقریر چل رہی تھی کہ فتح ہماری ہو گی

فوج کی ٹریننگ ہی ، حقائق چھپانے ، جھوٹ بولنے اور معاملات پر مٹی پانے کی ہوتی ہے

قیامت آ سکتی ہیں لیکن یہ سچ نہیں بول سکتے
#ڈی_چوک_قتل_عام
دہشت گرد ، خوارج پہلے سرحدوں اور قبائلی علاوہ جات میں پاے جاتے تھے آجکل شہروں میں رہنے والے خوارج ہیں

مذھبی اصطلاحات ، جماعتوں اور مذہبی فکر کو ناپاک فوج کیسے اپنے اقتدار و کاروباری مقاصد کے لئیے استعمال کرتی ہے
اب یہ سب پر واضح ہو چکا-!!!
جاہل حافظ قتل عام کے لئیے جو قرآنی آیات بطور استدلال کوٹ کرتا پھرتا ہے انہی کو جو اللہ کے رسول کے دشمنوں کے لئیے نازل ہوئ تھیں خوارج حضرت عثمان اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کر کے ان کا قتل عام کرتے رہے
اس وقت پی ٹی آئ یا عوام نہیں فوج خوارج کا کردار نبھا رہی ہے
یہی خوارج ہیں -!!!!
پیار ، محبت ، نفرت تو پھر بھی جذبات کا اظہار ہوتے ہیں یہ قاتل ، ظالم تو نفرت کے قابل بھی نہیں
جہاں کوئ فوجی دیکھو تھوک دو ، یہ نہیں کر سکتے تو منہ دوسری طرف پھیر لو ، یہ نہیں کر سکتے تو موبائل نکال کر اس میں انگلی کرنے لگ جاؤ ان کو غیر متعلق کر دو
ان کو احساس دلاؤ کہ تم کچھ نہیں ہو !!!!!