Dr Faisal khan☑️
banner
drfaisalkhan.bsky.social
Dr Faisal khan☑️
@drfaisalkhan.bsky.social
640 followers 570 following 280 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Dr Faisal khan☑️
Israeli attacks on Gaza have killed three Palestinians and wounded several others in Rafah as Hamas and Egyptian officials meet in Cairo for talks on the future of a precarious ceasefire ⤵️
Israeli attacks kill three in Gaza as Hamas, Egypt hold ceasefire talks
Israeli drone strikes in Rafah kill three Palestinians amid escalating violence and fragile ceasefire talks in Cairo.
aje.io
Reposted by Dr Faisal khan☑️
Reposted by Dr Faisal khan☑️
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 🔥🔥

ہم سب کو اپنی گروسری کی ویڈیو اس طرح اپ لوڈ کرنی چاہیے۔پاک فوج کے ان خونی کاروبار کا بائیکاٹ کریں
ظالم فوج کو ہرانا ہے قبضہ چھوڑنا ہےبائیکاٹ کرنا ہے
میں سب سےاپیل کرتا ہوں پٹواریوں سے بھی کل کو تُم بھی رو گے،سیاست سیاستدان کریں فوج نہیں،
جمہوری مُلک چاہئے تو بائیکاٹ کرو
🚨‏ *لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا.*

*عمران خان
*190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم*

*بشریٰ بی بی آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار*
*شام فتح کے بعد حما شہر میں عصر کی نماز ادا کرنے کا دلفریب منظر،*

*ظلم کا سورج غروب ہونے والا ہے ان شاءاللہ*
‏ہمارے 107 لوگ لاپتہ ہیں ان 107 میں سے ایک شخص جس کا نام عمر حیات ہے اس کا تعلق بنوں سے ہے اس کی لاش لکی مروت کے علاقے تتہ خیل سے ملی ہے ! شیرافضل مروت کا انکشاف ۔۔۔
‏پورے پاکستان کو گرفتار کر لو لیکن یہ بتانا پڑے گا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں کا قتل عام کیوں کیا اور گولی کیوں چلائی۔ شوکت بسرا
*ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی* ۔

*عمران خان
*ابھی خان صاحب نے کال دی ہے 14 تاریخ تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اوورسیز پاکستانی پیسہ بھیجنا بند کرائیں ،اس سے ڈالر آنا بند ہونگے،اور یہ خان صاحب نہ بولا ہے یہ تو ابھی شروعات ہے
اس تصویر پر * ❤ *چاہئیے تیار ہو
صرف دل والا*
شواہد نہ ملنے پر قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا کیس بند۔۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی، برطانوی پولیس کا بیان
🚨‏ *عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی*

*مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب*
‏ *خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 نام تجویز کردئیے*

*ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل اور بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وکیل عالم خان ادینزئی کے نام بھی شامل*
*_ ‏جیل میں رہنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کے باوجود عمران خان نہیں جھکا، پی ٹی آئی اس وقت بہت قربانیاں دے رہی ہے، محمد علی درانی۔۔۔!!!_*