Dr M Waqas Jafar
banner
drmwaqasjafar.bsky.social
Dr M Waqas Jafar
@drmwaqasjafar.bsky.social
840 followers 470 following 590 posts
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔۔۔ Official page of Dr Muhammad waqas jafar Islamic Scholar Motivational speaker, Anchor, and columnis.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
کامن ویلتھ نے پاکستان کے تاریخی دھاندلی شدہ الیکشن کی اپنی لیک شدہ رپورٹ کے مندرجات کی تصدیق کردی ۔

پہلے رپورٹ شائع نہ کرنے وجہ یورپ کی پاکستان سے یوکرین جنگ میں سپورٹ کی ضرورت اور اسر۔ائیل کو تسلیم کرنا
الیکشن سے پہلے انتخابی نشان چھین لیا گیا
پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند
فارم 45 اور 47 میں ردوبدل
بے روز گاری کی شرح 25 سے 30فیصد جبکہ غربت کی شرح 45 سے 47فیصد تک پہنچ چکی ہے ،پاکستان میں پہلے کبھی ایسی صورتحال نہیں رہی ہے۔حفیظ پاشا کے انکشافات
اس سرمایہ دارانہ نظام میں جاگیردار ،تاجران موروثی سیاست دانوں کی موجودگی میں,غلام میڈیا جعلی دانشوروں کو پریشانی لاحق ہے کہ ایک عام ورکر وزیر اعلی کیسے بن گیا۔ 🤔💭👏
علامہ اقبال ❗️دیکھ لیں گفتار کا نہیں کردار کا غازی ♥️
مرد حر پہلے عافیہ صدیقی کے لئے آواز بلند کرتا رہا ۔۔۔
اور یہودی دجالی ریاست میں مظلوموں کی مدد کے لئے سمندر میں کود پڑا 🔥
مشتاق احمد خان صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے🇵🇰♥️
معائدہ توڑ چڑھتا نظر نہیں آ رہا
ہمارے وزیراعظم شہباز شریف نے معائدہ سامنے آے سے قبل ہی ان تمام نکات کو من و عن تسلیم کرلیا تھا اور ہمارے دانشور بھی ان کے حق میں بول رہے تھے۔
میڈیا اور 2 نمبر مولوی بہت پریشان ہیں کہ کسطرح اسرائیل کی حمایت کے لئے عوام کو قائل کیا جائے ۔۔۔
فضائل اسرائیل کیسے سنائیں
لیں جی❗️یوٹرن ⤵️ معائدہ میں وہ باتیں شامل نہیں۔۔۔۔

کل غصّے میں میں منہ سے جھاگ اڑاتے ٹرمپ کے امن معاہدے کی حمایت کرنے والے ڈار صاحب بھی قطر کی طرح یوٹرن لے چکے ہیں۔

ٹرمپ کے منصوبے میں وہ باتیں ہی نہیں جو ہم نے طے کی تھیں ۔ اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف
ٹرمپ و نیتن یاہو کا منصوبہ جس کی پاکستان نے مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔سن لیں کیا کہ رہا ہے
غزہ کا قصائی کہتا ہے اس امن منصوبے میں صہیونی ریاست کو قبول کرنا بھی شامل ہے_
بریکنگ نیوز 🔴
ٹی وی چینلز مالکان کو نئی ہدایات جاری

1. کامن ویلتھ رہورٹ پر کوئی بات نہیں کی جائے گی، مالکان نے ٹی وی ٹالک شوز کے لیے ایڈوٹوریل ایڈوائزری جاری کردی۔

2. نیپال میں نوجوانوں کے کامیاب احتجاج کی کوئی ویڈیو نہیں چلائی جائے گی۔

3. مشن نور کے حوالے سے کسی بھی پروگرام میں بات نہیں ہوگی۔
16سے 19 ستمبر تک پنجاب میں مزید بارشوں کا خطرہ، مون سون کے گیارویں اور آخری سپیل کا الرٹ جاری۔۔۔۔
کامن ویلتھ نے پاکستان کے تاریخی دھاندلی شدہ الیکشن کی اپنی لیک شدہ رپورٹ کے مندرجات کی تصدیق کردی ۔

پہلے رپورٹ شائع نہ کرنے وجہ یورپ کی پاکستان سے یوکرین جنگ میں سپورٹ کی ضرورت اور اسر۔ائیل کو تسلیم کرنا
الیکشن سے پہلے انتخابی نشان چھین لیا گیا
پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند
فارم 45 اور 47 میں ردوبدل
ہم وکٹیں نہیں
رافیل گراتے ہیں
چلو شاباش جاؤ ہم نہیں کھیلتے
✅️ بنگالی = 17 کروڑ
✅️سری لنکن = 2 کروڑ
✅️نیپالی = 3 کروڑ
پاکستانی = 25 کروڑ حوصلہ کمزور ❌️
عمران خان قید
بشری بی بی قید
حسان نیازی قید
شاہریز خان قید
شیر شاہ خان قید

یہ خاندان پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے
علیم خان کی ‏پارک ویو سٹی، بند ٹوٹنے کے بعد پانی حفاظتی دیوار گراتے ہوئے سوسائٹی کے اندر داخل
سیلاب سے اشرافیہ نہیں ڈوبتی بلکہ کیڑے مکوڑے عوام ڈوب جاتے ہیں اسلئے ہمیشہ اشرافیہ سیلاب فنڈ اکٹھا کرتی ہے ڈیم نہیں بناتی۔۔۔کسان پہلے پریشان تھے اور یہ سیلاب🤲
اگلے 48 گھنٹوں میں راوی ، ستلج اور چناب میں اونچے درجےکے سیلاب کا خطرہ ہے دریا کے قریب رہنے والے محتاط رہیںلاہور میں شاہدرہ اور شالیمار، شکرگڑھ، ناروال، ، اوکاڑہ تحصیل، دیپالپور، ساہیوال، چیچہ وطنی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، گوجرہ، تاندلیانوالہ، سمندری، شورکوٹ، احمدپور سیال، قصور، پتوکی، چونیاں،
پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب سے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔ اللہ پاک رحم کرے، سب کی جان مال کی حفاظت کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے
"نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم"
نہ مغرب جیسی آزادی ملی اور
نہ ہی اسلام نافذ کر سکے

‏امریکہ سے پوچھے بغیر !!
ایران سے گیس نہیں !! روس سے پٹرول نہیں !! فلسطین کے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے ! اور دعوی ہے کہ ہم 1947 سے آزاد ہیں 👏👏👏

#IndependenceDay
امت مسلمہ سے عرض ہے آقا علیہ السلام کے اہل بیت علیہ السلام و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سب عظیم ہیں انکے تقابل کو چھوڑ کر اپنی اصلاح و معاملات کو درست کرنے پر توجہ دیں 🙏۔
پاکستان میں نیا انکشاف ہوا ہے سنا ہے یہاں اب "سیاسی جانور"
بھی پائے جاتے ہیں
مجھے کیوں نکالا کے بعد پیش خدمت ہے مجھے کیوں ہٹایا
اللہ اکبر اللہ اکبر 🔥
28 مئی یوم تکبر
اے محسن پاکستان اس کی وجہ صرف تم ہو
28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر بیک وقت 5 ایٹمی دھماکے کر کے مسلم دنیا میں پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ایسے لوگوں سے دوری ہی رہے تو بہتر ہے
جو برے وقت میں اوقات دکھا دیتے ہیں
پہلے طے کرلو کریڈٹ کس کو دینا ہے 👇
☆وزیراعظم کہتا ہے کہ پوری جنگ کی پلاننگ جنرل عاصم منیر نے کی۔
☆عظمی بخاری کہتی ہے کہ جنگ کا سارا ڈیزائن نوازشریف نے کیا۔
☆ڈی جی ISPR کہتا ہے کہ فضائیہ نے جنگ کا پانسہ پلٹا۔
ہر کوئی اپنا ہی راگ الاپ رہا ہے۔