Samar hamdani ( D.P.T, NLP master practitioner Life coach )
banner
drsamarhamdani.bsky.social
Samar hamdani ( D.P.T, NLP master practitioner Life coach )
@drsamarhamdani.bsky.social
12 followers 4 following 7 posts
Actor/Producer/Writer/Content creator,DOCTOR OF PHYSICAL THERAPY, Sports Physio,http://Boxrec.com Boxing Doctor,Fitness instructor, N.L.P (LIFE COACHING)
Posts Media Videos Starter Packs
‏عام عوام پے گولیاں چلانے سے فرصت ہو تو پاکستان کی سیکورٹی صورتحال پے نظر ثانی کریں
@sabirshakir.bsky.social

@sabirshakirary.bsky.social

‎#Parachinar
‎#پاراچنار_لہو_لہو
‎#پارا_چنار
‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
‎#Pakistan
‎#Parachinaar
‎#PTIProtest ‎#PtiFinalCall
‏حکمرانوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عوام ہے تو آپ حکمران ہیں کرسی عوام کے بغیر کموڈ والی کرسی ہے، عوام ہی پاکستان ہے ، خدارا اپنے اور عوام کے بچوں کا سوچیں اور چھوڑ دیں جان اس قوم کی،
‎#DChowk
‎#ImranKhan ‎#ImranKhanFightingForPakistan ‎#ImrankhanPTI ‎#PTIProtest ‎#
London , Italy, New York, Canada
عوام کو شعور آگیا ہے، بس حکمران نہیں سمجھ پا رہے
#pti #Imrankhan #Pakistan
ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے

#poetry #Jaunelia
لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاراچنار کے 90 جنازے ایک دن میں اس سے پورا پاکستان غافل نظر آتا ہے، اور کہنے کو ہم سے بڑا نیک پکا مسلمان ہے ہی کوئی نہیں
#پاکستان #پاراچنار
I told myself to stay positive—now I’m positively overthinking everything!

#mentalhealth #trending #blue-sky #fun #Morning