ejazahmed.bsky.social
@ejazahmed.bsky.social
جب بھی حکومت پھنستی یے تو نو مئی پر پریس کانفرنس شروع کر دیتی یے. عمران خان پر بنائے گئے نو مئی کے کیسز میں ثابت کچھ نہیں کر سکے اور سوائے میڈیا ٹرائل کے ان کے پاس کچھ بھی نہیں. عدالتوں میں ثبوت پیش کرنے کے بجائے لمبی لمبی پریس کانفرنس کی جاتی ہیں.
November 18, 2024 at 6:03 AM
مریم نواز نے200 ارب روپیہ دُبئی کی ایک کمپنی میں لگا دیا۔
عوامی پیسہ اپنی مرضی سے مُبینہ طور پر اسحاق ڈار کی کمپنی میں کیوں لگا دیا؟
700M ڈالر باہر بھیجنے کی اجازت اسٹیٹ بینک نےدی کیسے جب کہ ہم ایک ایک ڈالر کے لئے ترس رہے ہیں؟ اس سے بڑا حکومتی گھپلا آج تک کی تاریخ میں کسی صوبائ حُکومت نے نہیں کیا ہے۔
November 18, 2024 at 5:59 AM