Eng Shahbaz
banner
engshahbazbabar.bsky.social
Eng Shahbaz
@engshahbazbabar.bsky.social
#Civil_Engineer #Project_Planner #Project_Savings_Expert
#Project_Management_Expert
#Rsul_Organic_Cattle_Agri_Farns #ROCAF
#Biofloc #Organic_farming #hydroponics
کل سرگودہا سے اسلام آباد واپسی ہوئی، M2 پر پنجاب پولیس/رینجرز کی بہت زیادہ نقل و حمل دیکھی، پولیس قافلوں میں راشن اور کھانے کے برتن بھی موجود تھے، یوں لگ رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔
اللہ تعالی رحم فرمائے
November 23, 2024 at 6:40 AM
فالورز اور فالونگ لسٹس میں تضاد ہے، آپ سب کے اکاؤنٹ کو ایک جیسا بڑھتا دیکھنا نہیں چاہتے، آپ صرف فلم ڈال رہے ہیں۔
November 20, 2024 at 3:44 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مکئی کا سائلج بنانے کیلئے مکئی کی ٹرالیاں ڈیرے پر پہنچ گئی ہیں۔
November 20, 2024 at 3:23 AM
کہتے ہیں کہ پاکستان میں غربت زیادہ ہے
جہاں غربت ہو وہاں وسائل کا بہتر استعمال سیکھا جاتا ہے، آمدن بڑھانے کے طریقے سوچے جاتے ہیں، بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کوششیں ہوتی ہیں۔
مگر یہاں تو 24 گھنٹے سوشل میڈیاء پر سیاست ڈسکس ہوتی ہے
November 19, 2024 at 6:10 AM
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
#سرگودہا #پنجاب چمکیلی دھوپ سے صبح کا آغاز
November 19, 2024 at 4:46 AM
اللہ کے کرم اور عطاء سےستمبر 2024 سے سرگودہا میں فارمنگ کا آغاز کیا ہے۔ قربانی کے جانور اسلام آباد پہنچائے جائیں گے۔ امسال آرگینک گندم کاشت کی ہے اسی طرح سبزیاں بھی آرگینک کاشت کی جا رہی ہیں، اسکے ساتھ لوہمن بلیک اور براؤن مرغبانی کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔
November 18, 2024 at 2:49 PM
November 17, 2024 at 1:18 PM
November 17, 2024 at 1:11 PM
November 17, 2024 at 12:37 PM