Enkidu Reborn
banner
enkidureborn.bsky.social
Enkidu Reborn
@enkidureborn.bsky.social
98 followers 10 following 82 posts
Democratic Republic
Posts Media Videos Starter Packs
فوج سرحد چھوڑ کر الیکشن ڈیوٹی اس لیے انجام دیتی ہے تاکہ عوام کو انکا اصل نمائندہ مقرر کروا سکیں ، جس سے جمہوریت پر گرفت مضبوط ہوتی ہے اس سے فوج کی طاقت بڑھتی ہے: منیب فاروق
ابھی تک خان صاحب اور ان کی بہنوں کی جتنی تزلیل ہوئی ہے پی ٹی آئی کی وہ ساری قیادت جو اس سسٹم میں حصّہ دار ہے وہ اس ظلم میں برابر کے ذمہ دار بھی ہیں کیونکہ ان میں رتتی بھر بھی حیا ہوتی تو یہ استعفے دے کر یکجہتی ظاہر کرتے مجال ہے کوئی مراعت تک رد کی ہو۔
‏غلام تخت پر قابض ہیں
شاہ قید میں ہے
‏صرف ایک سوال
کیا نریندر مودی کے ساتھ اس کا آرمی چیف گیا ھے امریکہ کے دورے پر ۔
یا دنیا کا کونسا وزیراعظم یا صدر ھے جو اپنے آرمی کے جنرل کو ساتھ لیکر جاتا ھے؟
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan
Consensus of the people now.
"we don't fear anyone other than Allah"

Cornered tigers fight back for survival and win. Pakistan now has no fear of guns, bullets & deaths. Blood of innocents will not go in vain.
اسلام آباد میں خون بہانے کا مقصد اپنی دہشت کی مزید گرفت کو ظاہر کرنا ہے جس سے خان صاحب کو نقصان پہنچا کر عوامی ردعمل قابو کیا جا سکے.
#IslamabadMassacre
You killed us but could not defeat us.
#Islamabad_Massacre
سنتے تھے کربلا میں ظلم و ستم ھوتے۔۔۔!!!
آ دیکھ، ھم تو آج بھی اسی کربلا میں ہیں۔۔۔!!!
💔💔
#Islamabad_Massacre
سنتے تھے کربلا میں ظلم و ستم ھوتے۔۔۔!!!
آ دیکھ، ھم تو آج بھی اسی کربلا میں ہیں۔۔۔!!!
💔💔
This is globally impact