Falak Javaid Khan
banner
falakjavaidkhan.bsky.social
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan.bsky.social
480 followers 12 following 100 posts
whatever you are, be a good one
Posts Media Videos Starter Packs
‏گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟
Reposted by Falak Javaid Khan
خان کا متبادل بھی خان خود ہی ہے۔۔۔

بات ختم
بے غیرتوں کی پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے
Reposted by Falak Javaid Khan
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟
Subscribe Now Link 👇

youtube.com/@saramir804?...
Reposted by Falak Javaid Khan
Attention please 🚨

Assalamualaikum Pakistanis! I just joined YouTube, I want us to raise voice for #ImranKhan and for our country on every platform (Twitter, Facebook, Instagram, Tik Tok, YouTube) and for this we need your support. Please subscribe 🙏

Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
youtube.com
Reposted by Falak Javaid Khan
تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی

جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟
Subscribe Please 🚨
Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
youtube.com
مجھے تو بائیکاٹ والی کمپین کے بعد پتہ چلا اتنے کاروبار ہیں۔۔۔

یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔👀
وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔

انشاء اللّٰہ
Reposted by Falak Javaid Khan
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا.
جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
Reposted by Falak Javaid Khan
خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے
Reposted by Falak Javaid Khan
کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#IslamabadMassacre
ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا۔۔۔وزارت داخلہ

ذہنی مریضوں تھوڑا اور غور سے دیکھنا تھا قائد اعظم بھی تھے ان پر بھی پرچہ کاٹ دو۔۔۔
Reposted by Falak Javaid Khan
یہ صحیح ہے کسی کو اٹھا لو اور پھر بولو وہ صحافی تھوڑی ہے اگر صحافی نہیں ہے تو کیا انسان بھی نہیں ہے کیا پاکستانی شہری نہیں ہے کیا اُس کے حقوق نہیں ہیں ‎#ReleaseMatiUllahJan
Reposted by Falak Javaid Khan
جب عمر سرفراز بھائی سے پوچھا کوئی پیغام ہے تو انہوں نے بھی یہی کہا کوئی آیا یا نہیں آیا یہ ہمارے لوگوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں اس پر بات کریں
Reposted by Falak Javaid Khan
آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں
Reposted by Falak Javaid Khan
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
خان پنجاب کی قیادت نے آپ کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔۔۔

آپ کی قوم آئی تھی پختون خواہ سارا آیا تھا مگر پنجاب کی قیادت صرف بھڑکیں مارنے پر لگی رہی۔۔۔
پختون الگ ہی لوگ ہیں محبت وفا اور بہادری کا پیکر۔۔۔

پختونخواہ سے معافی مانگتے ہیں کہ ہم آپ کی طرح وفا نہیں نبھا سکے۔۔۔
Reposted by Falak Javaid Khan
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید