Mohammad asif
falcon7168285.bsky.social
Mohammad asif
@falcon7168285.bsky.social
270 followers 220 following 52 posts
Posts Media Videos Starter Packs

*22 نومبر سے پنجاب لاک کر دیا جائے گا*
*23 نومبر سے اکیلے یا فیملی کے ساتھ اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب سفر کرنے سے گریز کریں ورنہ پھنس جائیں گے اور گرفتار بھی ہو سکتے ہیں*
A public message for all
🙄🙄
‏*23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ*
*پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی*
*سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*
تُوں خُود بَدنَام زمانہ ایں...!!
وَت میرے پیار دی گَل کر دا ایں...!!

اوئے اوہدے وَرگی اَکھ ای نئیں لَبھنی...!!
تُوں پُورے یار دی گَل کر دا ایں...🙂🖤

🙄🙄
Very good morning Ma'am ❤
تو مجھے قبول میں تجھے قبول۔۔ اس بات کا خدا گواہ ۔۔❤

🙄🙄
جی درست فرمایا آپ نے 😊
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں...
"-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️

🙄🙄
فراز ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے
کہ دِل گرفتہ رہا دِلرُبا کے ہوتے ہوئے

🙄🙄
Fur labu fatafat aaho 🙄
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں 🖤

🙄🙄
لوگوں کو اپنی محبت کا قائل کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، اپنا وقت ان کے ساتھ گزاریں جو پہلے ہی آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 🙂♥

🙄🙄
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔۔۔۔🌚🖤

🙄🙄
چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ، ماضی کی تلخ یادوں پر ، جھوٹے وعدوں پر ، بے اعتبار باتوں پر ، اپنی نادانی پر ، اپنی غلطیوں پر
اور سب سے بڑھ کہ اپنے مخلص ہونے پہ😊

🙄🙄
کبھی کبھی کھو جانا بہتر ہے
کسی کے ہو جانے سے۔

🙄🙄
@0asifo1 twitter ka handle hai 😂