falk804.bsky.social
@falk804.bsky.social
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان احمد چٹھہ ممبر قومی اسمبلی اور راجہ بشارت صاحب کو اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا باقی ہم کنفرم کر رہے ہیں کہ اور کتنے دوستوں کو گرفتار کیا گیا ہے
December 5, 2024 at 11:46 AM
عمران خان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔
December 5, 2024 at 11:41 AM
سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو پولیس نے گرفتار کر لیا
December 5, 2024 at 11:35 AM

20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں۔
November 19, 2024 at 5:37 PM
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور گنڈہ پور
کی ملاقات ختم
علی امین گنڈا پور میڈیا سے بات کیے بغیر چلے گئے
November 19, 2024 at 8:10 AM
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملےیاتجربہ چیزیں دونوں ہی نایاب ہیں😊
#FinalCall24Nov
November 19, 2024 at 8:09 AM
‏اسٹبلشمنٹ کا پالا ہوا کھوتا واڈا آپ کو ڈرانے کے لیے پریس کانفرنس کریں گے کیوں کہ بےچینی بہت ہے!
November 19, 2024 at 8:08 AM