Aaish ali
farahali.bsky.social
Aaish ali
@farahali.bsky.social
1.4K followers 670 following 280 posts
شاعری/کھانے/پودے/سادہ مزاجی مِلےگی آپکویہاں۔ِ
Posts Media Videos Starter Packs
We all need a place where we feel safe…

Goodnight everybody. Sweet dreams.
پاکستانی پاسپورٹ 113 ویں نمبر سے 100 ویں نمبر پہ آگیا۔۔۔۔❣️
آپ ٹریفک پولیس کو ویسےہی بغیر جُرم کےبھتہ ادا کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا🙄🙄🙄
بہترین اقدام ۔۔اگر مستحق خواتین تک پہنچے
جی اب تو پہچان ہی لیا ہے
یہاں اپنےنام کے ساتھ ہیں تو فوراً پہچانےگئے۔۔۔
سحر امامی۔۔۔۔ایمان کی لَلکار❣️❣️
‏تو پکارے گا تو اے صحن حرم آئیں گے
پر اڑاتے ہوئے نصرت علم آئیں گے
اب ابابیلوں کے مانند ہم آئیں گے
یہ الگ بات کہ تعداد میں کم آئیں گے۔۔۔
یہ انڈیا میں چل کیا رہا🧐
Reposted by Aaish ali
تکبیرات کا وِرد کیجئیے
نہ بھائی تیری مہربانی۔۔🙏🏻🤭
السلام علیکم بلیو سکائی۔۔❣️
خواتین کی نمائندگی کرتی یہ پوسٹ۔۔
دشت بے چین ہے وحشت کی پذیرائی کو
دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔
ٹھیک ہے پھر۔۔۔۔😂