Farhan
banner
farhansamejo.bsky.social
Farhan
@farhansamejo.bsky.social
220 followers 25 following 31 posts
Alhamdullilah ❤️
Posts Media Videos Starter Packs
تو آپ پیسوں کی بجائے زہر بجھیں گی
مطلب یہ زہر مجھ پر ہی ٹیسٹ ہوگا 🙄
ایک شرت پر
زہر پیپسی میں ہو اسے مزا نہیں آئے گا 😏
ادھر اصل ملتا نہیں الٹا چوہے اور موٹے ہوگئے ہیں روز دیتے ہیں ہم 🥺
غریب آدمی ادھر زہر کھانے کے پیسے نہیں
کوئی نابین فقیر لوٹ لیں🙄
يہ غمزه و ناز کی فوج کشي،
اے دلبر تيری خاص ادا،
کيا خوب تيری اس الفت ميں،
مسکین سے میں سلطان ہؤا...
سوچتا ہوں میں اکثر !
کتنے خوبصورت قصے تھے !
اک برباد کہانی کے 🥀

تب بہت دیر ہو چکی ہو گی !
جب تجھے سمجھ آئیں گے ہم !
‏اک عمر ہمیں جینے کا سلیقہ نہ آیا
اک عمر ہم نے تمناؤں کے دھوکے کھائے

اپنی دنیا میں خوشی آئی تو ایسے آئی
جیسے اک نقش بنے بنتے ہی پھر مٹ جائے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
بھتر ھٿ انھن کي به آھن 😂
کچھ پرانے دوست نظر آرہے ہیں ورنہ مجھے تو بلوسکائے اجنبیوں کا شھر لگا تھا
Reposted by Farhan
کوئی تم سا ہو مگر اس بار صرف ہمارا ہو
Reposted by Farhan
ﺧﻮﻝ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﭼﮍﮬﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ، ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﯿﺪﻝ ﺣﯿﺪﺭﯼ
Good morning ghareebo 🙄
𝚂𝚘𝚖𝚎𝚝𝚒𝚖𝚎𝚜 𝚠𝚎 𝚠𝚊𝚜𝚝𝚎 𝚝𝚘𝚘 𝚖𝚞𝚌𝚑 𝚝𝚒𝚖𝚎 𝚝𝚘 𝚝𝚑𝚒𝚗𝚔 𝚊𝚋𝚘𝚞𝚝 𝚜𝚘𝚖𝚎𝚘𝚗𝚎 𝚠𝚑𝚘 𝚍𝚘𝚎𝚜𝚗'𝚝 𝚝𝚑𝚒𝚗𝚔 𝚊𝚋𝚘𝚞𝚝 𝚞𝚜 𝚏𝚘𝚛 𝚊 𝚜𝚎𝚌𝚘𝚗𝚍...
Vpn k chakr se hum idhar aye howy Hain