الحمدللہ، آج کا مبارک دن ایک بار پھر ہمارے نصیب میں آیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس دن کی رحمتوں اور برکتوں سے خوب نوازے۔ یا اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف عطا فرما۔
آمین۔

مُجھے چاہیئے اب سچ یہاں
گر ! رنجشیں، تو رنجشیں
گر ! چاہتیں، تو چاہتیں !!
مُجھے چاہیئے اب سچ یہاں
گر ! رنجشیں، تو رنجشیں
گر ! چاہتیں، تو چاہتیں !!