Feroz Winnang
feroz211.bsky.social
Feroz Winnang
@feroz211.bsky.social
الحمد لله
استغفر الله
سبحان الله
جزاك الله
ماشاءاللہ
زندگی ہر لمحہ آزمائش ہے،
کہیں صبر مانگتی ہے، کہیں شکر۔
جو نہیں ملتا، وہ اکثر ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔
اللہ کی حکمت ہماری سمجھ سے بلند ہے۔
جب دل بے چین ہو اور راستے بند لگیں،
تب یقین رکھو، رب بہت قریب ہے
🌹🌸🌹
December 12, 2025 at 9:56 AM
جب آپ دیکھیں کہ لوگ آپ سے متاثر ہو رہے ہیں،
تو جان لیں کہ وہ اس خوبصورتی سے متاثر ہو رہے ہیں جسے اللہ نے آپ میں ظاہر کر دیا ہے،
اور وہ اس برائی سے واقف نہیں جو اللہ نے آپ پر چھپا رکھی ہے۔
لہٰذا آپ اللہ کا شکر ادا کریں اور تکبر نہ کریں عاجز رہیں۔ 🕋

🌹🌸🌹
December 11, 2025 at 3:22 PM
جب آپ دیکھیں کہ لوگ آپ سے متاثر ہو رہے ہیں،
تو جان لیں کہ وہ اس خوبصورتی سے متاثر ہو رہے ہیں جسے اللہ نے آپ میں ظاہر کر دیا ہے،
اور وہ اس برائی سے واقف نہیں جو اللہ نے آپ پر چھپا رکھی ہے۔
لہٰذا آپ اللہ کا شکر ادا کریں اور تکبر نہ کریں عاجز رہیں۔ 🕋

🌹🌸🌹
December 11, 2025 at 3:20 PM
December 10, 2025 at 1:39 PM
کوئی دعا کبھی
بے سنی نہیں جاتی، ہر لفظ، ہر آنسو، ہر آہ، رب کے حضور ضرور پہنچتی ہے۔
کبھی قبولیت کی صورت میں،
کبھی آزمائش کی صورت میں،
اور کبھی بہتر راستے کی شکل میں…
لیکن رب کسی بھی پکار کو نظرانداز نہیں کرتا۔
وہ سنتا ہے، سمجھتا ہے، اور اپنے بہترین وقت پر بہترین جواب دیتا ہے
December 10, 2025 at 1:35 PM
‏آپ اُس سے ضرور بات کیجئے
جس سے بات کرکے آپ کو خوشی ملتی ہو
مگر ایک بار اُس سے بھی بات کیجئے
جس کو آپ سے بات کرکے خوشی ملتی ہو۔

🌹🌸🌹
December 10, 2025 at 1:33 PM
ایسا دروازہ بنیں، جس سے خیر داخل ہو۔
اگر ایسا نہیں کرسکتے تو
وہ کھڑکی بنیں، جس سے روشنی گزرے۔
اگر ایسا بھی نہیں کرسکتے، تو ایک ایسی دیوار بنیں
جو تھکے ہوئے لوگوں کو سہارا دے۔
🕋
🌹🌸🌸
December 10, 2025 at 1:28 PM
ایسا دروازہ بنیں، جس سے خیر داخل ہو۔
اگر ایسا نہیں کرسکتے تو
وہ کھڑکی بنیں، جس سے روشنی گزرے۔
اگر ایسا بھی نہیں کرسکتے، تو ایک ایسی دیوار بنیں
جو تھکے ہوئے لوگوں کو سہارا دے۔
🕋
🌹🌸🌸
December 10, 2025 at 1:26 PM
لوگوں کے کتنے چہرے ہیں...
خود غرضی کا چہرہ ،جھوٹ کا چہرہ ،دھوکے فریب کا چہرہ ،دوستی کا چہرہ ، ہمدردی کا چہرہ ، مطلب پرستی کا چہرہ۔۔۔
جانتے ہیں ان میں سب سے بہتر چہرہ کون سا ہے ؟
حقیقت کا چہرہ...
جب حقیقت کا چہرہ نظر آتا ہے تو یہ سب چہرے خود بخود واضح ہو جاتے ہیں.

🌹🌸🌹
December 10, 2025 at 1:22 PM
کسی کے ضبط کی اُس آخری حد کو کبھی مت آزمائیں…
وہ اُس پانی کی طرح ہوتی ہے جو گلاس کی آخری حد تک بھر چکا ہو..
صرف ایک قطرہ اور پڑے تو سب کچھ اُبل کر باہر آ جاتا ہے۔

انسان کی یادداشت اعمال بھلا دیتی ہے،
مگر ربّ العالمین کچھ نہیں بھولتا۔
اور مکافاتِ عمل کبھی رکتے نہیں۔

🌹🌸🌹
December 10, 2025 at 1:20 PM
ہیلمٹ نہ ہونے پر چالان اور گرفتاری
جبکہ دو لڑکیوں کو گاڑی کے نیچے دینے والے جج کے بیٹے کو ضمانت مل گئ
دو قومی نظریہ
December 8, 2025 at 4:18 AM
December 7, 2025 at 4:33 PM
December 7, 2025 at 4:33 PM
December 7, 2025 at 4:32 PM
December 7, 2025 at 4:31 PM
December 7, 2025 at 4:31 PM
Reposted by Feroz Winnang
November 22, 2025 at 5:19 PM
"انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی بھی نہیں بھولتا، مگر رشتوں کو آگے بڑھانے اور نبھانے کے لئے کئی مرتبہ اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اسے کچھ یاد نہیں."

🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:56 PM
کبھی ایسا بھی
ہوتا ہے ------
"کہ
" ہمارا "حسین" ہونا ۔۔۔
امیر" ہونا۔
اور۔۔۔
کامیاب" ہونا ۔
"ہمیں"
"تنہا" کر دیتا ہے

🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:54 PM
وقت واپس نہیں آتا، جو لمحہ گزر جائے وہ کبھی پلٹ کر نہیں آتا۔
اس لیے اپنے وقت کو نیت، مقصد اور حکمت کے ساتھ استعمال کریں۔ اسے اُن چیزوں پر خرچ کریں جو آپ کی زندگی میں قدر، سکون اور معنویت پیدا کریں۔
ہر سمجھ داری سے گزارا ہوا لمحہ آپ کو ایک با مقصد زندگی کے قریب لے جاتا ہے۔
🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:50 PM
*جس بچے کو اپنی بات مکمل کرنے نہیں دی جاتی، وہ بڑا ہو کر *دوسروں کو سننے کی طاقت کھو دیتا ہے
تحمل سننے سے پیدا ہوتا ہے، دبانے سے نہیں۔
*بچوں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کی تعریف کرنا انہیں اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔
*حقیقت میں جب قدر ملتی ہے تو محبت جنم لیتی ہے۔

🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:49 PM
جب تم کتابیں نہیں پڑھتے تو نئی چیزیں، نئے خیال، تازہ سوچ نہیں سیکھ پاتے۔
پھر تمہارے پاس لوگوں کو دکھانے اور بتانے کے لیے
اپنے کپڑوں، جوتوں، کھانوں اور سیر گاہوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔۔!

🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:46 PM
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا آپ کو کئی طرح کی تکالیف سے بچا لیتا ہے...!!

🌹🌸🌹
December 1, 2025 at 1:44 PM
ہمارے مسلمان بھی کمال لوگ ہیں ہیر اور رانجھا کے مزار سے بھی کاکا مانگنے چلے جاتے ہیں۔
جناں دا اپنا ویاہ وی نئ سی ہویا۔
November 30, 2025 at 3:50 PM