Geo News Urdu
banner
geonewsurdu.bsky.social
Geo News Urdu
@geonewsurdu.bsky.social
4K followers 1 following 42 posts
News channel network
Posts Media Videos Starter Packs
بشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور 24 نومبر کی تیاریوں کے لیےپارٹی رہنماؤں کی پشاور میٹنگز کی تھیں: ذرائع
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387831-
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں داخلےکی اطلاعات ہیں، نیکٹا
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387825-
ٹرانسکرائب فیچر بنیادی طور پر آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے
مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/387725-
بانی پی ٹی آئی کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت میں عمل کروں گا، میرا اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے جو وہ کہیں گے کروں گا: وزیر اعلیٰ کے پی
مزید پڑھیں:https://urdu.geo.tv/latest/387820-
بشریٰ بی بی نے کس ذریعے سے آج عمران خان کو پیغام پہنچانے کی کوشش کی؟
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387743-
بشریٰ بی بی بانی چیئرمین کی اہلیہ ہیں، وہ جو کہہ رہی ہیں اس کی اپنی اہمیت ہے: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/387664-
بشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387638-
عالمی فوجداری عدالت سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد نیدرلینڈز کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا عندیہ دیا گیا تھا۔
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387639-
باجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387637-
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493-
دیکھئے کیپیٹل ٹاک حامد میر کے ساتھ آج رات 8:05 صرف جیو نیوز پر

#GeoNews #CapitalTalk
سوشل میڈیا خیالات اور اظہار رائے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387487-
شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار شامل ہیں: آئی ایس پی آر
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387459-
دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد اے آر رحمان کثیر العقائد پر مبنی گھرانے میں مقیم رہے
مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/387457-
مذاکرات میں شامل نام افشا ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں مفاہمت کی کوششیں بیکار ہوسکتی ہیں
مزید پڑھیں : urdu.geo.tv/latest/387282-
سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں
مزید پڑھیں:https://urdu.geo.tv/latest/387300-
پاکستانی شہری مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں غلط سمجھی جانے والی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں: دستاویزات میں مزید وجوہات کیا ہیں؟
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387316-
بشریٰ بی بی نے 9 منٹ خطاب کیا، مزید کیا کہا؟
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387265-
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387266-
لندن ہائیکورٹ سے دیوالیہ قرار ہونے پر شریف فیملی کا کیا ردعمل ہے؟
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387255-
کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا جان لیوا مرض ہے
urdu.geo.tv/latest/387246-
علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا، ڈی پی او
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387253-
بابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کونسا اہم اعزاز اپنے نام کیا؟
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387231-
پریس کانفرس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ بطور کپتان اور لیڈرپہلے آپ قربانی شروع کرتے ہیں
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387236-
خاندانی تنازع کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا، میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387237-