Grand Media Cell
gmc9263.bsky.social
Grand Media Cell
@gmc9263.bsky.social
74 followers 0 following 36 posts
GMC Official BS Account.
Posts Media Videos Starter Packs
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ(129)
ترجمہ: کنزالایمان
"اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کودوسرے پر مسلّط کرتےہیں بدلہ اُن کے کیے کا۔"

حضرت فضیل بن عیاض رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں "جب تو ایک ظالم کودوسرے ظالم سے انتقام لیتا ہوا دیکھے تو پھر ٹھہرجا اور تعجب سےیہ تماشا دیکھ"!
#GrandMediaCell
اے سعد السعود ہمیشہ تیرے سنگ رہیں گے
#GrandMediaCell
ہزاروں کوششیں کر لی، زمانے نے جھکانے کی
مجھے جھکنے نہیں دیتا، بھرم زہراء (رضی اللّٰہ عنھا) کے بچوں کا
#GrandMediaCell
جو مسجد میں جائے گا وہی میدان میں جائے گا، جو مسجد میں نہیں جا سکتا وہ میدان میں نہیں جا سکتا!

فرمانِ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان، جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
گزشتہ شب افضلیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس میں علامہ فاروق الحسن صاحب نے خطاب فرمایا!
#GrandMediaCell
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
Day 3 Drone View 3

#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
انگریز برصغیر سے مجاہدین کی وجہ سے نکلا!

رکن شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
‏رکنِ شوری و امیر تحریک لبیک پاکستان بلوچستان کا مکمل خطاب

HD Video Link👇
youtu.be/Kv3t1-MttK0‎

‎#عرس_امیرالمجاہدین
‎#URS_AmeerULmujahideen
‎#GrandMediaCell
https://youtu.be/Kv3t1-MttK0‎
سعد رضوی حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کا رخ کریں گے؟؟

#GrandMediaCell
تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا مقصد کیا تھا؟

رکنِ شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی، امیر تحریکِ لبیک پاکستان خیبرپختونخواہ

#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ!
Day 3 Drone View 2
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو"

امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
Day 3 Drone View 1
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن!

قدم بڑھاؤ سعد رضوی
ہم تمہارے ساتھ ہیں
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
بابا جی علیہ الرحمہ کے عرس کی تقریبات کے دوران ہونے والے بیانات کی ویڈیوز کی تیاری جاری!
فوری اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب اور بیل آئیکن کو کلک کرلیں!

youtube.com/@grandmediacel…‎#URS_AmeerULmujahideend#GrandMediaCellCell
"جو مسجد نہیں جا سکتا وہ میدان میں بھی نہیں جا سکتا"

مرکزی امیر جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
فرمان امیر المجاہدین، امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ

"آدمی دلیر اسی وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں محبت رسول ﷺ راسخ ہو جائے۔ اب ہر موڑ پر ناموس مصطفیٰ ﷺ کی بات ہوگی اور وہ بھی سینہ تان کر ہوگی"
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا جی ایم سی کے کیمرے کو دیکھتے ہوئے خطاب جاری!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
مرزا جہلمی کو عرس کی ویڈیو دکھاؤ اور اسے بتاؤ کہ ہمارے بابا جی کا نام تاقیامت زندہ رہے گا!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
علامہ فاروق الحسن صاحب کی خوبصورت آواز میں "انج وی سجنڑ واہ واہ"
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
عشق رسول ﷺ میں فنا ہو کر باباجی کو وہ بلند مقام عطا ہوا کہ لوگوں کے دل آپ کی محبت سے بھر گئے!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
یہ جو عشق رسول ﷺ مجھے ملا ہے میری ماں کی گود اور انداز سے ملا ہے!

فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
گرینڈ میڈیا سیل کی براہ راست و ڈرون کوریج ٹیم عرس امام العاشقین علیہ الرحمہ کے دوسرے دن 20 نومبر 2024 کی دوسری نشست کی کوریج کے لیئے پنڈال میں موجود

HD Video Link
youtube.com/shorts/ZzI6t...

#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
Grand Media Cell Ki Team Pandaal Mai Maujood | Urs Ameer ul Mujahideen #shorts #shortfeed #tlp #urs
YouTube video by Grand Media Cell
youtube.com
چوتھے سالانہ عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ
کے پہلے دن کی دوسری نشست میں جانم سلطانم جانشین امیر المجاہدین حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ محفل عشاق میں موجود!
HD Video Link
youtu.be/cq6ZVuEisIA

#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
Hafiz Saad Hussain Rizvi Stage Par Maujood | Urs Allama Khadim Hussain Rizvi 2024 | Grand Media Cell
YouTube video by Grand Media Cell
youtu.be