ملک بھر میں جاری مہنگائی اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ #معاشی_قتل_عام_نامنظور #TeamJUITharimirwah #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh #TeamJUIPak
ٹھری میرواہ کا ہنگامی اجلاس ! صحابۂ کرامؓ کی بے ادبی کے خلاف امیر مولانا عبدالحق ڦل صاحب کی اپیل پر تمام یونٹوں کا اہم اجلاس طلب۔ 📍 مرکزی جامع مسجد، ٹھری شہر 🗓️ ہفتہ، ۵ جولائی ۲۰۲۵ ⏰ صبح ۱۱ بجے تمام ساتھی دینی فریضہ سمجھ کر ضرور شریک ہوں۔