Government of Khyber Pakhtunkhwa
banner
governmentkp.bsky.social
Government of Khyber Pakhtunkhwa
@governmentkp.bsky.social
76 followers 3 following 15 posts
Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
Posts Media Videos Starter Packs
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔*

اجلاس کے دوران منصوبے پر سست پیش رفت پر وزیراعلیٰ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو منصوبے کو فوری طور پر اسٹریم لائن کرنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا کی تاریخی کامیابی!

کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے *PASHA 2025* میں پاکستان کے 1633 اداروں میں سبقت لے کر گولڈ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

#KPTourism #DigitalKP #PASHA2025 #Innovation #ImranKhanVision #AliAminGandapur #CultureAndTourism
Reposted by Government of Khyber Pakhtunkhwa
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی فوری مالی معاونت اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ۔ وزیر اعلیٰ خود ہر معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں اور عوام کی فلاح و بحالی کو اولین ترجیح دے رہے ہیں۔ عوام کی فلاح، علی امین گنڈاپور کی اولین ترجیح!

KPFloodRelief #KPRescueMission
Reposted by Government of Khyber Pakhtunkhwa
بونیر میں سیلاب سے متاثرہ خاندان مشکلات کا شکار
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ریلیف اور بحالی کے اقدامات جاری
متاثرین کے زخموں پر مرہم اور امید کی نئی کرن

#freeimrankhan #aliamingandapur #aagteam #kpflood#Buner
Reposted by Government of Khyber Pakhtunkhwa
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے مزید 1.5 ارب روپے جاری، اب تک کل 8 ارب روپے فراہم کیے جا چکے ہیں

#KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur
خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پہلی بار متاثرین کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرکے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکے۔
حکومتِ خیبرپختونخوا بینک آف خیبر کی انتظامیہ اور ملازمین کا *خیبر پختونخوا فلڈ ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن فنڈ* میں 10 کروڑ روپے کی فراخدلانہ معاونت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

یہ تعاون قدرتی آفات کے خلاف جدوجہد میں بھائی چارے، ہمدردی اور یکجہتی کی ایک شاندار مثال ہے۔

حکومتِ خیبرپختونخوا
Thank You Providing Verification Badge
اوورسیز پاکستانیوں کی مالی امداد کے لیے حکومت نے خصوصی فنڈ قائم کیا ہے، جس کی رقوم متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور مکانات کی تعمیر پر خرچ ہوں گی۔

Flood Relief Fund (BoK):
Account: 3007471342
IBAN: PK64KHYB5015003007471342
Title: KP Flood Relief and Rehabilitation Fund
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کیلئے 1 ارب 29 کروڑ روپے ڈپٹی کمشنرز کو جاری
Reposted by Government of Khyber Pakhtunkhwa
💡 @FaisalAminKhan dedicated KP’s COP29 event to forest workers who lost their lives battling wildfires. He reaffirmed KP’s commitment to climate resilience and announced that next year, results of the Ten Billion Tree Tsunami will be presented. #KPForClimate #COP29
🌍 KP at #COP29**
Khyber Pakhtunkhwa Govt. showcased its climate resilience strategies at COP29 in Baku.

Finance Advisor MuzzammilAslam highlighted KP’s leadership in afforestation, renewable energy, & PPPs to combat #climatechange, creating 10M jobs nationwide!
محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت گزشتہ صوبائی کابینہ ‏اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کے لیے خصوصی کوٹے کی منظوری پر عمل درآمد کرتے ہوئے گریڈ 15 تک بھرتی میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ مختص کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے عہدہ سنبھالتے ہی خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ دوبارہ فعال کروایا۔اب تک صوبے کے عوام کے مفت علاج کیلئے صحت کارڈ کے ذریعے 18.2 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ 6 لاکھ 89 ہزار 523 افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔
#CMKP
#KPHealth #SehatCardPlus