gulranga478.bsky.social
@gulranga478.bsky.social
1.3K followers 2.4K following 130 posts
Posts Media Videos Starter Packs
👈 یہ ملک کی معیشت میں بہتری اور مقامی منصوبوں پر عوامی اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

👈 پاکستان کی معیشت میں استحکام آ رہا ہے، اور مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد دن بہ دن بڑھ رہا ہے۔
مارگلہ انکلیو: پاکستان میں سرمایہ کاری کا بڑھتا رجحان

👈 81,000 افراد نے مارگلہ انکلیو میں پلاٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست دی، جن میں 48,000 بیرون ملک مقیم پاکستانی شامل تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے اپنی قیادت نے بھی نو مئی میں 69 ورکرز کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا یہ وہی ورکرز تھے جو اپنے پارٹی کی قیادت کے ہر اواز پر نکلتے تھے لیکن اج پی ٹی ائی نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ دیا اج انہی پارٹی قیادت بشمول وکلاء نے انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا یہ ہے تحریک انصاف میں اپنے ورکرز کا حال
تعاون کو فروغ دیں گے۔ ترک صدر نے پاکستان کی محبت کو سراہا، جبکہ شہباز شریف نے اس برادرانہ رشتے کو مزید مستحکم کرنے کا عزم کیا۔ یہ تعلق وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہا ہے اور آنے والے سالوں میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب رقم کرے گا۔ پاکستان اور ترکی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
پاکستان اور ترکی: دوستی اور ترقی کا سفر

پاکستان اور ترکی کی دوستی ہمیشہ مثالی رہی ہے، اور حالیہ ملاقات میں اسے مزید تقویت ملی۔ رجب طیب اردگان اور شہباز شریف نے 24 معاہدوں پر دستخط کیے، جو معیشت، دفاع، تعلیم اور دیگر شعبوں میں
کسی بھی صوبے کی ترقی کا دارومدار اس کے سرکاری اداروں کی فعالیت پر ہوتا ہے لیکن خیبر پختون خواہ میں پولیس اساتذہ اور دیگر سرکاری محکمے مایوسی کا شکار ہے
عمران خان اور ان کے ساتھی بہت بچکانہ انداز کے لیے جانے جاتے ہیں وہ کئی بار بلاول کی نقل کرتے ہوئے ان کے لہجے پر طنز کر چکے ہیں ان کی موجودہ وزارہ بے قاعدگی سے دوسرے سیاستدانوں کو غلط القاب دے کر ان کا مذاق اڑاتے ہیں
وہی جماعت ہے جس نے 26 نومبر کی فائنل کال دی او کال جیسے اخری معرکہ قرار دیا گیا جس کے بارے میں دعوے کیے گئے کہ ہم کفن ساتھ لائیں گے ہمارے جنازے یہاں سے واپس جائیں گے مگر ہوا کیا انہوں نے ملک کو اگ لگائی بس
پارٹی کے وہ وفادار جنہوں نے ہر مشکل وقت میں تحریک کے لیے اپنی اواز بلند کی حتی کہ شیر افضل مروت جیسے کارکن جنہوں نے کھلے عام اپنے جبڑے پر پڑنے والے مکے بھی تحریک کی خاطر برداشت کیے اور انہیں بھی اج کنارے لگا دیا گیا
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق صنعتی ترقی سپیشل اکنامک زونز اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی جو صرف الزامات اور انتشار کی سیاست سے نہیں بلکہ محنت پالیسی اور عمل سے ممکن ہوئی
پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی پر اتھارٹی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف تادیبی کارروائی کی مجاز ہو گی

اتھارٹی متعلقہ اداروں کو سوشل میڈیا سے غیر قانونی مواد ہٹانے کی ہدایت جاری کرنے کی مجاز ہوگی
پیکا ایکٹ کے تحت فیک نیوز پر سزا 3 سال اور جرمانہ 20 لاکھ روپے تک ہو سکے گا

ترمیمی بل کے مطابق نئی شق 1 اے کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی
‏قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا،سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے پر 3 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔

اس قانون کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور پروپیگنڈا کی روک تھام ہے
#bluesky #PECAACT
پاکستان کو لوٹنے والے کردار بے نقاب ہو رہے ہیں۔ عوام کو چاہیے کہ وہ ملک ریاض سے جواب طلب کریں اور اس کے دعووں کی حقیقت جانیں۔
#ملک_ریاض_مافیا #followforfollowback
رشوت اور کرپشن کے ذریعے اپنی ایمپائر بنانے والے ملک ریاض جیسے کردار عوامی خدمت کے دعوے کے پیچھے چھپ نہیں سکتے۔
#ملک_ریاض_مافیا
پاکستان کی جڑیں اتنی گہری اور مضبوط ہے کہ انہیں کمزور کرنا ممکن نہیں ہے
#fypreels #followforfollowback #today
پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہے اور بیرونی سازش یا پرپگینڈے کے سامنے نہیں جھکے گا
#fypreels #today#followforfollowback
سوشل میڈیا پر جتنے بھی دوست فتنہ عمران خان سے لڑ رہے ہیں انہیں سلام ہے ڈاکٹر فرحان ورک
پوری قوم مطالبہ کرتی ہیں کہ جن لوگوں نے بھی کرپشن کی ہے ان کو سزا ملنی چاہیے
عمران خان نے پہلے برطانوی کرائم ایجنسی کو دھوکہ دیا اور پھر اپنے ہی کابینہ کو دھوکہ دے کر کرپشن کی
یہ سارا کا سارا حال عمران خان نے اپنے دھرنوں اور احتجاجوں کے ذریعے کیا ہے
#ImranKhan #today
عمران خان پر اتنے کیسز ہیں کہ کاغذوں کا پہاڑ بن گیا ہے
#bluesky #imrankhan
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب.؟؟؟
13 ہلاکتوں کا صرف دعوٰی ہے اور اس پر مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،
جوڈیشل کمیشن انکوائری کے لیے بنایا جانا ہے اور وہ انکوائری جرم کی ہوتی ہے مگر پہلے جرم کی رپورٹ تو کروائو کوئی تو بندہ سامنے آئے جو بتائے کہ فلاں بندہ میرے ساتھ تھا فلاں نے فلاں جگہ سے گولی چلائی جس سے یہ مر گیا
رانا ثناء