banner
gulzarjui.bsky.social
@gulzarjui.bsky.social
320 followers 68 following 30 posts
انسانیت ،جمہوریت ، محبت ،امن او وطن
Posts Media Videos Starter Packs
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
باب الاسلام کانفرنس سندھ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
#JamiatUlemaeIslam
ISLAMABAD: Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visited the residence of Jamiat-e-Islami leader Maulana Fazlur Rehman

Interior Minister Mohsin Naqvi met Maulana Fazlur Rehman, discussed the political situation
آج کا ہیش ٹیگ
‎#JamiatUlemaeIslam
ISLAMABAD: Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visited the residence of Jamiat-e-Islami leader Maulana Fazlur Rehman

Interior Minister Mohsin Naqvi met Maulana Fazlur Rehman, discussed the political situation
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے
اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرتی اپنے مہرے تیار نہیں کرتی نہ بنگال الگ ملک بنتا اور نہ ہی ملک میں جمہوریت لبادے میں امریت مسلط ہوتی اس تمام حالات کی زمےدار اسٹیبلشمنٹ ہے
#TeamJUIBlueSky
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔
باب الاسلام کانفرنس سندھ
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
پشاور: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ضلع کرم کے پائیدار امن کے حوالے سے جے یو آئی کرم وفد کیساتھ تفصیلی ملاقات
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ یوسف بھائی
کون کون شرکت کریں گے
خیبرپختونخوا میں 5 ارب کی میڈیسن 50 ارب میں خریدی گئی ہے
خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا سکینڈل ہے
سنئیر صحافی ارشد عزیز ملک
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت
آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔