HamzaGK
banner
hamzagk.bsky.social
HamzaGK
@hamzagk.bsky.social
I hope you win the war you tell no one about
اس موقع پر ہی کہا ھو گا یہ کہا سے اٹھا لایا ھو 😂😂😂
November 21, 2024 at 6:23 PM
‏سابق آرمی چیف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کردی
بانی پی ٹی آئی کے سعودی عرب سے واپسی پر کوئی فون کالز نہیں آئیں، قمر جاوید باجوہ
بشریٰ بی بی غلط کہہ رہی ہیں میرے پاس کوئی کالز نہیں آئیں، قمر جاوید باجوہ
November 21, 2024 at 6:16 PM
‏ابھی شہبازگل یہ وضاحت بھی دے گا کہ برقعے کے پیچھے بشریٰ بی بی نہیں تھی بلکہ صنم جاوید نے خطاب کیا😂😂😂
November 21, 2024 at 6:15 PM
سعودی عرب پر الزامات پنکی پیرنی کی طرف سے شرم کرو کچھ ان کا علاج ضروری ہے ویسے
November 21, 2024 at 6:11 PM
‏عدت میں نکاح کرنے والی اور پھر نکاح پر نکاح کرنے والی کہہ رہی سعودیہ ہمیں شریعت نافذ کرنے سے روکتا رہا
قیامت کنے وجے؟
November 21, 2024 at 6:06 PM
Reposted by HamzaGK
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
November 20, 2024 at 6:45 AM
اگر اس طرح سائیکل نہیں چلائی تو سمجھو برگر ھو آپ 😂😂😂
November 19, 2024 at 8:33 PM
یہ چیز
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 19, 2024 at 11:59 AM
پاکستان میں ٹویٹر سے بیلو سکائی پر ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ھو رہا ہے 😂
November 19, 2024 at 8:33 AM
پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات 👇👇
November 19, 2024 at 8:28 AM
Reposted by HamzaGK
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
November 18, 2024 at 4:33 PM
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف 😜😜
November 18, 2024 at 4:34 PM
Reposted by HamzaGK
November 18, 2024 at 11:47 AM
منگتے مانگنے کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:49 AM
مریم نواز ❣️
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:48 AM
احساس کا رشتہ♥️
پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab
November 18, 2024 at 7:14 AM
‏کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے بیکسوں کا سہارا ہمارا نبی
سب سے اعلی و اولی ہمارا نبیؐ
سب سے بالا و والا ہمارا نبیؑ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗
November 18, 2024 at 7:12 AM
Pakistan posts 3rd consecutive monthly current account surplus!!

October numbers;

Exports- 3.7 billion $
Imports- 5.5 billion dollar $
Remittances- 3.05 billion $

Surplus~350 million $
November 18, 2024 at 7:09 AM
پاکستانی ٹیم تیسرے ٹی ٹونٹی کے لیے 😊😊
November 18, 2024 at 5:57 AM
السلام عليكم
اے كائنات کے مالک ہر دن کے آغاز سے انجام تک میری اور میرے دوستوں کی دلي مرادیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما. یاالله ہم کو عزت، صحت، كشادہ رزق عطا فرما. اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب و آفات سے بچا.صحت و عافیت عطا فرما. امین.
November 18, 2024 at 4:45 AM
میری درخواست ہے نون لیگ کے سوشل میڈیا والوں سے کہ نون لیگ کی جو جماعت ہے اس کو بھی بتا دیں کہ بلو سکائی نامی کوئی چیز اگئی ہے اس پہ بھی تشریف لے ائیں ستو پی کے سوتے نہ رہیں 😜😂
@pmlnorg.bsky.social
@pmln.bsky.social
November 17, 2024 at 6:49 PM
مجھے لگتا ہے کہ یہ پاکستانی جو ہے نا ٹرمپ اور ایلن مسک کی دشمنی میں نا اس بلو سکائی کو کامیاب کروا کے چھوڑیں گے 😂😂😂😂😂😂
November 17, 2024 at 6:45 PM
ٹویٹر پہ جھوٹ پروپیگنڈے سے پریشان لوگ جوک در جوک بیلو سکائی پہ لینڈ کر رہے ہیں 😜
@bsky.app
November 17, 2024 at 6:21 PM
مجھے لگتا ہے عوام ایلن مسک سے تنگ ہوئی پڑی ہے اور ادھر جوک در جوک ا رہی ہے اور بالخصوص پاکستانی😂😂
@pmlnorg.bsky.social
@pmlm.bsky.social
#pakistan
@geonewsurdu.bsky.social
November 17, 2024 at 6:19 PM
یقین کریں ٹیوٹر کو چھوڑ کے بلو سکائی پہ آکے ایسا لگ رہا ہے کہ سیدھا بندے نے امریکہ یا کسی اور دنیا میں لینڈ کر لیے😂😂
November 17, 2024 at 6:16 PM