واجد مجید ھاشمی
banner
hashmimajeed.bsky.social
واجد مجید ھاشمی
@hashmimajeed.bsky.social
780 followers 570 following 98 posts
‏ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا جب میں جیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا ہی ماشااللہ میاں صاحب ❤️ ‎#قائد_نوازشریف
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Reposted by واجد مجید ھاشمی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Reposted by واجد مجید ھاشمی
آج پنجاب اسمبلی میں سیشن کے دوران !!!
Reposted by واجد مجید ھاشمی
* معیشت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی کوششیں لائقِ تحسین ہیں۔

*~ وزیراعظم محمد شہباز شریف*
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Shherrrr!
Pakistan stock exchange hits record high; KSE-100 Index surges past 116,000.
Reposted by واجد مجید ھاشمی
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر ژینگ گوزی کی ملاقات۔

‎#CMMaryamInChina
Reposted by واجد مجید ھاشمی
پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے

13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے

لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے

براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے
پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے

13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے

لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے

براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے
Reposted by واجد مجید ھاشمی
اوورسیز پاکستانیوں کا ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ
ہور کرو بائیکاٹ
ایک ہی دن میں عسکری بنک ٹاپ پر چلا گیا
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Reposted by واجد مجید ھاشمی
Shazadi behan wazirayalkawh Punjab Mariam Nawaz sharif sahaba Mera Janoon
Reposted by واجد مجید ھاشمی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Reposted by واجد مجید ھاشمی
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا شاوا حافظ شاوا
Reposted by واجد مجید ھاشمی
I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything
#CMMaryamInChina
Reposted by واجد مجید ھاشمی
*اپنے بچوں کو کم عمری میں*
*تعزیت, تیمارداری, احساس* ,
*برداشت, انکساری, تواضع, روادری*
*احترام اور تحمل سکھائیں.* ...!!
*کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں*
*اپنے بچوں کو کم عمری میں*
*تعزیت, تیمارداری, احساس* ,
*برداشت, انکساری, تواضع, روادری*
*احترام اور تحمل سکھائیں.* ...!!
*کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں*
Reposted by واجد مجید ھاشمی
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان
تاریخ ساز اشتراک"

🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ

🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ

‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
Reposted by واجد مجید ھاشمی
ہمایوں دلاور آسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات ہونے جا رہے ہیں🚨🚨🚨
باقی تسی اپ سمجھدار او۔۔۔
Reposted by واجد مجید ھاشمی
‏سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ملٹری کورٹ کو نو مئی کے مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی،اس وقت پچاسی ملزم زیر حراست ہیں،سزا ہونے کی صورت میں انہیں جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Reposted by واجد مجید ھاشمی