فلسطین کی اواز
banner
hassan2170.bsky.social
فلسطین کی اواز
@hassan2170.bsky.social
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی مقرو چہرے دنیا کے سامنے لانا جو اس نعرے کے پیچھے خود کو چھپائے بیٹھے ہیں اپ فالو کریں میں فالو بیک لازمی دوں گا میری اواز بنے
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے اس لیے ہمیں ہر حال میں سچ اور حق کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ہے زندگی میں جو تکلیف اور جیسا موت لکھا ہو ویسے ہی ہونا ہے چاہے اپ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ہو چاہے اپ ظلم اور جھوٹ اور بربریت کے ساتھ کھڑے ہو وہ تکلیف اور موت وہ دونوں ویسے کے ویسے ہی اتے ہیں
December 10, 2025 at 5:42 AM
December 10, 2025 at 5:39 AM
میرے تمام دوستوں کو پیار برا اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت ٹائم بعد کچھ مصروفیات کے بعد
December 10, 2025 at 5:34 AM
مسلمانوں کو اتحاد میں کسے لایا جاسکتا ہے اتحاد کے لیے کیا چیز ضروری ہے اپنی پیاری سوچ سے ہمیں بھی کچھ استفادہ حاصل کرنے دے کمنٹ میں
March 11, 2025 at 2:40 PM
ہم مسلمانوں کو ملت کفریہ نے صرف دعا اور بد دعا پر لگایا ہے وہ مسلسل ہمارے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کر رہا ہے اور کمزور کرنے کے لئے جنگ لڑ رہا ہے ملت کفریہ آپس میں اختلافات تو رکھتی ہے لیکن مسلمانوں کے لیے ایک ہے اور مسلمانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہوا ہے
March 10, 2025 at 6:46 PM
Reposted by فلسطین کی اواز
#فلسطین کے ماں بہن بھائی بیٹے بچے بچیاں اپ کے مدد کے منتظر ہیں اپ اگر مالی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے اگر جانی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ ہمارے اوپر فرض ہے سوشل میڈیا کی جنگ تو لڑ سکتے ہیں دنیا کو تو بتا سکتے ہیں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے بلکہ ملت کفریہ دہشت گردی کر رہی ہے
December 1, 2024 at 12:25 AM
#فلسطین کے ماں بہن بھائی بیٹے بچے بچیاں اپ کے مدد کے منتظر ہیں اپ اگر مالی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے اگر جانی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ ہمارے اوپر فرض ہے سوشل میڈیا کی جنگ تو لڑ سکتے ہیں دنیا کو تو بتا سکتے ہیں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے بلکہ ملت کفریہ دہشت گردی کر رہی ہے
December 1, 2024 at 12:25 AM
#فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھائے کیا یہ اواز صرف دو دن کے لیے تھا یا تم لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ ختم ہو گیا ہے فلسطین کے عوام کے لیے ملت کفریہ نے اواز نہیں اٹھانا مسلمانوں نے اٹھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے یا تو خود اواز اٹھائے یا ہماری ویڈیو ریٹویٹ کریں احتجاج کریں حکمرانوں کو مجبور کرنا ہے
November 25, 2024 at 11:44 PM
@marwakhan.bsky.social ویر سا میژ ہں ان فالو کڑے چھ تو انفالو کڑل بیا میژ ہں زون تہ یہ سیر نا یایئ زون پاؤ نہ گانی
November 25, 2024 at 11:40 PM
میرے بھائیو یہ صرف اسرائیل کی بربریت نہیں ہے بلکہ اس میں پورے ملت کفریہ کی بربریت ہے ائے ہم ان کی مکروہ چہرے دنیا کے سامنے لے ائے یہ خود جو کچھ بھی کرتے رہے وہ ان کو نہیں دیکھتا اور نہ ہی انہوں نے اپ کو دکھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم لوگوں کو دکھائے کہ ان کے مکروہ چہرے یہ ہیں
November 25, 2024 at 7:17 PM
ائے مل کر فلسطین کی اواز بنے دنیا کو ان یہودیوں کافروں کی انسانی حقوق کے نعرے کے پیچھے چوپنے والوں کی ظلم دیکھا دے کہ یہ صرف اس نعرے کے پیچھے چپنے والے سور ہیں اسی نعرے کے اڑ میں یہ شیطان ہے بلکہ شیطان سے بھی بدتر
November 25, 2024 at 12:33 PM
@bsky.app انشاءاللہ میرا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں اس لیے اپ فالو کریں میں فالو بیک لازمی دوں گا ائی ایم مل کر فلسطین کی اواز بنے
November 25, 2024 at 11:05 AM
@wasimsadiq.bsky.social کیا سوچ کر فالو کیا تھا اور کیا سوچ کر انفالو کر دیا میرے دوستو جو فالو کریں اسی کو فالو بیک دو اور جو فالو کر کے فالو بیک ملتے ہی انفالو کر دے تب ان فالو کرنا فرض بن جاتا ہے
November 25, 2024 at 10:55 AM
کھبی کھبی ہنسی مذاق بھی اچھی ہوتی ہے صحت کے لیے
November 24, 2024 at 7:13 PM
میرے پیارے بھائیو فالو کرو اور فالو بیک لو اور جنہوں نے فالو کیا ہے اور فالو بیک ملا ہے پلیز ان کو چاہیے کہ وہ میرے پوسٹ کو ریٹویٹ کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فالو کر سکیں اور ان کو فالو بیک مل سکے تاکہ ایک مضبوط کمیونٹی بن سکے کیا ریٹویٹ کرنے پہ پیسے لگتے ہیں پلیز ریٹویٹ کر ے
November 23, 2024 at 1:01 PM
میرے پیارے بھائیوں میرے پیارے دوستوں اگر میں کوئی غلط بات کروں تو بتا سکتے ہو اگر غلط نہیں تو ریٹویٹ کر دیا کرو لیکن لگتا ہے ہم پاکستانیوں نے قسم کھائی ہے کہ تعصب کے علاوہ دوسرے پوسٹوں کو ریٹویٹ نہیں کرنا
November 23, 2024 at 10:02 AM
@bsky.app میرا ذاتی خیال ہے عوام کو ایک ہو کر لڑنا چاہیے ہے یہ تحریک انصاف ۔یا نون لیگ ۔ پیپلزپارٹی۔ جماعت اسلامی ۔جمعیت علماء اسلام۔تحریک لبیک کیسی کا بھی مسئلہ نہیں ہے یہاں پرحکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی ہے آج اس کو کل اس کو عوام کو پاگل بنایا ہوا ہے ایک دوسرے کا دشمن بنایا ہواہے ایک ہو جائیں پھر دیکھیں
November 23, 2024 at 9:24 AM
@bsky.app فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا اور انشاءاللہ میں ہر ایک کا اواز بنوں گا آپ میری اواز بنے میں تم سے ہر ایک کا بھائی ہو آپ میری اواز اور بھائی بنے آپ کا بھی اور میرا بھی فائدہ ہے مہربانی کر کے ہر دوست ریٹویٹ کر دے
November 22, 2024 at 3:32 PM
فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا اور انشاءاللہ میں ہر ایک کا اواز بنوں گا آپ میری اواز بنے میں تم سے ہر ایک کا بھائی ہو آپ میری اواز اور بھائی بنے آپ کا بھی اور میرا بھی فائدہ ہے مہربانی کر کے ہر دوست ریٹویٹ کر دے
November 22, 2024 at 3:31 PM
@bsky.app یار فالو کر کے فالو بیک ملتے ہی ان فالو کیوں کرتے ہیں لوگ ان فالو کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے
November 22, 2024 at 3:05 PM
@hamzakhwajak.bsky.social دو بار آپ کو فالو بیک دیا لیکن آپ نے دھوکہ دیا فالو بیک ملتے ہی ان فالو کر دیا
November 22, 2024 at 2:23 PM
Reposted by فلسطین کی اواز
@bsky.app السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اؤ مجھے فالو کرو میں فال بیک دوں گا میں فین نہیں بنانا چاہتا بلکہ اپ لوگوں کو اپنا بھائی اپنا دوست بناؤں گا چاہے میرے فالوور لاکھوں میں جائے میں ہر ایک کو فالو بیک دوں گا میں اپ میں سے ہر ایک کا اواز بنوں گا سوائے سیاست کے
November 22, 2024 at 12:50 AM
Reposted by فلسطین کی اواز
November 22, 2024 at 1:42 AM
Reposted by فلسطین کی اواز
November 22, 2024 at 1:50 AM