Hayat Ullah Khan Achakzai
banner
hayatkhanhka.bsky.social
Hayat Ullah Khan Achakzai
@hayatkhanhka.bsky.social
530 followers 410 following 9 posts
Pathan 👑| Politician 🇵🇰| Bhuttoist 🇱🇾 | Alumni NSWB-9⚔️ | Provincial Media Coordinator PPP Balochistan. RTs are not endorsed
Posts Media Videos Starter Packs
Yesterday with CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti 🇵🇰💚🇱🇾

#PPP #CMBalochistan #MirSarfrazBugti #HKAchakzai
In a world of trends, elegance is timeless. 🖤😇
Reposted by Hayat Ullah Khan Achakzai
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی تاریخی کامیابی تمام جیالوں کو مبارک

‏یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بے مثال قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور بلوچستان کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہیں۔
x.com/pppbaluchist...
Reposted by Hayat Ullah Khan Achakzai
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔‏⁦‪‬⁩
Reposted by Hayat Ullah Khan Achakzai
کیا دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان میں کوئی اسکول بنایا ہے، جسے ریاست بند کروا رہی ہو؟ تو پھر بی ایل اے کی دہشتگردی کو کچھ عناصر اور نام نہاد حقوق کی جنگ سے جوڑ کر انکی دہشتگردی کو ہوا کیوں دے رہے ہے؟
#Balochistan
Reposted by Hayat Ullah Khan Achakzai
ضمنی انتخاب حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب
#SibiBhuttoKa