Muhammad Naeem Tahir
banner
hig321.bsky.social
Muhammad Naeem Tahir
@hig321.bsky.social
December 14, 2025 at 6:18 AM
December 13, 2025 at 4:02 AM
December 12, 2025 at 4:37 AM
December 11, 2025 at 3:39 AM
‏پاکستان کا وقار دنیا میں بلند کرنے والا پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ
نیک والدین کا بہادر بیٹا
December 10, 2025 at 8:59 AM
‏هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ

کیا یہ لوگ اسی بات کے منتظر ہیں کہ ان پر خدا (کاعذاب) بادل کے سائبانوں میں آنازل ہو اور فرشتے بھی (اتر آئیں) اور کام تمام کردیا جائے اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے

سُورَةُ البَقَرَةِ - 210
December 10, 2025 at 8:12 AM
December 10, 2025 at 3:52 AM
December 9, 2025 at 4:00 AM
‏فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنبھالتے ہی اپنی تقریر میں دو اہم وارننگ جاری کردیں

1۔ بھارت کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے، اگلا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور خطرناک ہوگا

2۔ افغان طالبان ریجیم فتنہ خوارج یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
December 8, 2025 at 11:23 AM
‏بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدت سے ہوگا:جنرل عاصم منیر

طالبان رجیم کو پیغام دیا گیا ہے فتنہ الخوارج یا پاکستان میں انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں:جنرل عاصم منیر
December 8, 2025 at 10:39 AM
‏*اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخره وعلانيته وسره*
* *اے اللہ ! میرے چھوٹے ، بڑے ، پہلے ، پچھلے ، ظاہر اور پوشیدہ تمام گناہ معاف فرما دے* ۔‘‘
December 8, 2025 at 3:06 AM
‏نو مئی کو تحریک انصاف اور دس مئی کو بھارت ہو شکست ہوئی: عطا اللہ تارڑ
December 7, 2025 at 1:59 PM
December 7, 2025 at 4:11 AM
‏عمران خان کی خوشنودی کیلئے اسکی نااہلی اور نالائقیوں پہ پردہ ڈالنے کیلئے مخالف جماعت کے ورکر سے لےکر قیادت تک، بہنوں بیٹیوں سے لے کر بوڑھی والدہ تک کو نشانہ بنایا گیا تاکہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے اور پاکستان کی ترقی کو یرغمال بنانے والی کٹھ پتلی نالائق حکومت کو مطمئن کیا جاسکے۔
December 6, 2025 at 6:40 AM
‏کل کی پریس کانفرنس اس منصوبے کے تابوت میں یہ اب آخری کیل ہے جو چند لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے 2011 میں لایا گیا۔ آج پاشا، فیض حمید ، قمر باجوہ، ثاقب نثار، بندیال اور ان کے کٹھ پتلی عمران کی دہائی کا ہر سیاسی مظلوم محسوس کرے گا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔
December 6, 2025 at 6:34 AM
‏عمران نیازی کی سیاست ختم والی بات پر سوال اٹھانے والے اینکر منصور علی خان نے 2018 میں عشق عمران میں نوازشریف کی سیاست ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا. یہ اینکر لوگ اپنا ماضی کیوں بھول جاتے ہیں
December 6, 2025 at 6:19 AM
December 6, 2025 at 3:40 AM
‏یوتھیو ایک دفعہ پھر جمعہ مبارک اور گن سکتے تو گن لو پورے پانچ ستارے ہیں 😜
December 5, 2025 at 12:32 PM
‏ڈی جی ISPR جنرل احمد شریف چوہدری کی
اس بات کا سب سے زیادہ مزا آیا😄

اوئے تم ہو کون۔۔؟

تم سمجھتے کیا ہو اپنے آپ کو؟
December 5, 2025 at 12:23 PM
نیک والدین کا بہادر بیٹا
اللّٰہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اسی طرح پاکستان کے لیئے محنت کرتے رہیں آمین
December 5, 2025 at 4:08 AM
December 4, 2025 at 5:48 PM
‏وزیراعلی سہیل آفریدی سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی کو اپنا لیڈر مانتے ہیں جو اس وقت نااہل ہوچکے ہیں ۔۔ اگر سہیل آفریدی نے بھی اپنے لیڈر کے نقش قدم پر چلنا ہے تو پھر انکا مقدر بھی نااہلی ہی دیکھائی دیتا ہے ۔
December 4, 2025 at 12:41 PM
‏جو لوگ PIA بولی پر تنقید کر رھے ہیں انہیں بتاتا چلوں کہ PIA کا ایک دن کا خسارہ 11 کروڑ ھے۔ حاقان عباسی جب وزیراعظم تھے تو انکا کہنا تھا PIA اگر ایک روپےکی بھی بکتی ھے تو بیچ دیں۔ قومی خزانےسے سالانہ 40ارب بوجھ تو ختم ہوگا۔
بولی سے بھی پیسہ وصول ہوگا اور 40ارب سالانہ بچت بھی ہوگی۔
December 4, 2025 at 7:41 AM
‏شاعر کہتا ہے
جناب عمران خان کی طبیعت تو ٹھیک ہے
ان کی نیت خراب ہے۔
🤣
December 3, 2025 at 1:36 PM
‏حکومت ہر مہینے 25000 روپے دے گی یہ بہت زبردست اقدام ہے ویلڈن
December 3, 2025 at 9:13 AM