Tahir Mirza
hmabrothers3.bsky.social
Tahir Mirza
@hmabrothers3.bsky.social
790 followers 880 following 430 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏میڈیکل کے کسی سٹوڈنٹ کو پریکٹکل کے لیے "زندہ لاشوں" کی ضرورت ہو تو

میرے فالوورز میں سے جو "ری ایکٹ" نہیں کرتے ایک ایک کو اٹھا کر لے جا سکتا ہے ۔

🙄🥴😑🤫
‏خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سنئیے!!!

یوتھڑوں کے آخری والد گرامی، جناب رچرڈ گرنیل صاحب گم ہو گئے ہیں۔
آخری مرتبہ وہ "ابو یوتھڑز" کے حق میں ٹویٹس کرتے دیکھے گئے ہیں،
جنہیں ملیں وہ "شہباز گل رانا" صاحب کے پاس پہنچا دیں،
اس نے ابا دکھا کر بھیک مانگنی ہے۔
😂😂😂
‏ذرا سوچیں!

تحریک انصاف کے ورکر رہا ہوتے،
انسان بنتے،
واپس گھروں میں جاتے

تو باقی 6 اور 10 سال قید پانے والوں کی بھی رہائی کی امید بن جاتی۔

لیکن نہیں!

انہوں نے ٹک ٹاکروں،
یوتھیوبروں کے ساتھ تھیٹر کرنا تھا تاکہ باقیوں کی رہائی کا اگلے سوچیں بھی تو یہ بکواس دیکھ کر رہا نا کریں۔
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
یہ اقبال کہیں "بالا ٹنڈا" تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
مطلب
یوتھیوں کو "چوتیا" بنا رہا ہے
جو کہ
وہ پہلے ہی سے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
‏پاکستان 185 میں سے 182 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب ۔
‏🚨🚨کے پی میں تحریک انصاف کی لوٹ مار

سرکاری ریکارڈ کے مطابق کے پی میں وزیراعلی کی سرکاری ٹرانسپورٹ میں سے دس گاڑیاں غائب ہیں اور سات غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئ ہیں ۔
یہ سب قیمتی گاڑیاں عوام کے پیسے کی ہیں اور پی ٹی آئئ کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے استعمال کا ثبوت ہیں ۔
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
آمین ثم آمین یارب العالمین

‏2024 ہمیں یہ سکھا کر جا رہا ہے
کہ
سوشل میڈیا پر بھونکنے سے لیڈر آزاد نہیں ہوتے 🥹

‎@ImranRiazKhan ‎@ImranRiazKhan
‎@Saba5670 ‎@PRani_7 ‎@realrazidada
‏اسد طور آئی ایس آئی کی وچولن نکل آیا وہ صحافیوں کو آئی ایس آئی سے ملواتا اور اب اس نے تسلیم بھی کر لیا یوتھیوں سے پرینک ہو گیا ہے
ابھی تو آپ کی چیکیں اس دن نکلیں گی جب آپ کو پتہ چلے گا چڑ سرے کی پرانی گاڑی کی رجسٹریشن اتک وفاقی ایجنسی کے آفیسر کے نام تھی
بوجھیں تو جانیں 😜
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
‏‎عالمی دباؤ کام کر گیا ۔

عالم اسلام کے لیڈر کی قبض کھل گئی ۔
اور اس کو پاکستانی معیشت بہتر نظر آنے لگی
‏فنکشن کے بعد کْھسروں کو ڈاکو پڑگئے اور سارا کچھ لْوٹ لاٹ کے سب کو پْٹھا ڈال کے شروع ہوگئے
ایک نوخیز کْھسرے سے برداشت نہ ہوا، چیخ مار بولا: گْرو جی مینوں بچاؤ میں مر داں
کچھ دْور سے گْرو کی گْھٹی سی آواز آئی: پْت میں تے آپ ڈانگ ہیٹھ آں

ماموں نے میرے لئے کچھ نہیں کیا: حسان نیازی
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
‏بچپن میں ایک اشتہار چلا کرتا تھا
دھوئے بھی چمکائے بھی
ڈبل ایکشن برائیٹ
بس ویسے ہی رچرڈ گرنیل کو دیکھ کر یاد آ گیا ۔
جناب برادر عزیز جواد فیضی کی عطا
😍😍😍😍
‏9 مئی بغاوت تھی
بغاوت کامیاب ہوجائے تو انقلاب کہلاتی ہے
انقلاب آجائے تو حکمران کی گردن جاتی ہے

بغاوت ناکام ہوجائے تو غدر کہلاتی ہے
غدر ثابت ہوجائے تو باغیوں کی گردن جاتی ہے

حکمرانوں کی گردن بچ گئی
جس کی جانی ہے کیا وہ مغرب کا دلبر جانی یے؟

کھیل فائنل راؤنڈ میں...

Stay Tuned!!!
‏‎‎حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

( دوسرے لفظوں میں "ملکی معیشت" کو دھرنوں احتجاجوں لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کے ذریعے تباہ کرنے کی میری تمام کوششوں کو شہباز شریف نے ناکام بنا دیا ہے )

"عمران خان کی زندگی کا پہلا سچ"
جاجو سلاماں نیں تہانوں سلاماں 💕
پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے
اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں !!
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
‏سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنادی گئے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے، تمام شواہد کی جانچ اور مجرموں کو مکمل قانونی حقوق کی فراہمی کے بعد سزائیں دی گئیں۔

عمران خان کے حقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا۔
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹ہ