Hafiz Hamdullah
banner
ihafizhamdullah.bsky.social
Hafiz Hamdullah
@ihafizhamdullah.bsky.social
230 followers 13 following 6 posts
The Official Twitter Account Of Ex Senator Hafiz Hamdullah Retweets are endorsements
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Hafiz Hamdullah
‏علماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ،
علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
@ihafizhamdullah.bsky.social
گوجرانوالہ : کامکی میں جامعہ الخلیل للبنین والبنات دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
‏علماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ،
علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
جمعیت علمائے اسلام قلعہ عبداللہ کے فعال و متحرک رہنما حاجی امیر حمزہ کاکڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا ،
موصوف نے جماعتی خدمت کے لیے دن رات وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،