Fari khan
banner
imfarikhan.bsky.social
Fari khan
@imfarikhan.bsky.social
Pakistani 🇵🇰 by Heart,  #PTIFamily ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ❤ ﻧﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ❤ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ❤ ALHAMDULILLAH for everything #TeamIK 💞
Pinned
‏77 سالہ گند کو للکارا ہے، کوٸی مزاق نہیں 🔥

‎#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
EMERGENCY APPEAL 🚨🚨
Share this video immediately!

#KhanNeedsUrgentTreatment
February 12, 2026 at 10:54 PM
‏آج میرا دل ٹوٹ گیا کہ ہم نے عمران خان کے لیے کچھ نہیں کیا، ڈھائی سال سے وہ جیل میں ہے۔ قوم غفور انجم کا نام یاد رکھے

علیمہ خان کی گفتگو
February 12, 2026 at 5:40 PM
‏🚨🚨
عمران خان کے وٹس ایپ چینل پر صحت کے حوالے سے یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی

February 11, 2026 at 8:03 PM
‏مغربی میڈیا اس عربی عورت کو کامیابی اور کامرانی کی مثال بنا کر پیش کر رہا تھا جب کہ اس کا اصلی کام عرب حکمرانوں اور جیفری ایپسٹین کو لڑکیاں سپلائی کرنا تھا۔ مغرب منافقت کا برج خلیفہ ہے اور متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی برائی اور فساد کا عالمی مرکز۔
February 10, 2026 at 8:57 PM
‏یاد دہانی 🚨
8 فروری کو پی ٹی ائی نے 180 جبکہ مسلم لیگ ن نے صرف 17 سیٹیں جیتی تھی
February 8, 2026 at 12:17 AM
‏پیچھا نہیں چھوڑے گا
February 5, 2026 at 3:49 PM
‏قاسم خان کا ٹویٹ 🚨

میرا بھائی اور میں پاکستان کا سفر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اپنے والد سے مل سکیں۔ 914 دنوں سے وہ تنہائی میں قید ہیں جبکہ ان کی صحت خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزادانہ طبی دیکھ بھال سے انکار کیا جا رہا ہے۔
اب حکومت جان بوجھ کر ہمارے ویزوں پر کارروائی کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
February 5, 2026 at 10:09 AM
آج ‏عمران خان کے وٹس ایپ چینل پر 8 فروری کے حوالے سے یہ ویڈیو شیئر ہوئی ہے 🔥
February 4, 2026 at 4:30 PM
‏یااللہ پاک "شبِ برات" کی مبارک رات کے صدقے عمران خان کی مشکلات ختم کر اور انکے لیے آسانیاں فرماء،
یااللہ خان صاحب کو ظالموں کے شر سے دور اور انکی حفاظت فرماء
آمین ❤️۔
February 3, 2026 at 9:28 PM
Release Imran Khan to save Pakistan 🚨 #FreeTheSoulOfPakistan
February 2, 2026 at 8:31 PM
‏🚨🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے اس لئے فوری طور پر ملک گیر احتجاج کی کال دیں
January 29, 2026 at 9:50 PM
‏اہم ترین 🚨
کل رات سے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر بمباری جاری ہے، اکتوبر میں جنگ بندی کے بعد بھی بہت سے فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے
January 27, 2026 at 10:03 PM
‏آواز اٹھائیں 🚨

صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ خان صاحب کی آنکھ میں CRVO نامی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور اس کا علاج صرف ہسپتال میں ممکن ہے
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں کہ ڈاکٹر عاصم کو فوری طور پر خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ کی اجازت دی جائے
#AllowAccessToImranKhan
January 27, 2026 at 5:44 PM
End of the debate.

#AllowAccessToImranKhan
January 26, 2026 at 9:59 PM
Not all penguins follow the line, some create their own path. Our penguin #ImranKhan

#ImranKhanIllegallyDetained
January 25, 2026 at 12:04 AM
انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ 🚨
اس سردی میں تیراہ سے ہزاروں لوگوں کو زبردستی نکال رہے ہیں جس میں بچے بوڑھے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
ہزاروں گاڑیاں راستے میں پھنسی ہیں اور ان لوگوں کے ساتھ کوئی سہولیات بھی موجود نہیں

#ImranKhanIllegallyDetained
January 23, 2026 at 6:15 PM
‏اس ملنگ آدمی کے خلاف یہودی کارڈ استعمال کرنے والے سارے یہودی ایجنٹس بری طرح بے نقاب ہو گئے ہیں۔ بیشک اللہ الحق ہے ❤️
January 23, 2026 at 6:13 PM
‏پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ میرا ضمیر کبھی اجازت نہیں دے گا کیونکہ فلسطین کے معاملے میں ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے

مرد مجاہد کا دو ٹوک موقف 🔥
January 22, 2026 at 6:17 PM
‏چھا گیا صحافت کا کباڑ۔۔۔
January 20, 2026 at 3:16 PM
‏اگر کراچی کے بجائے گل پلازہ جیسا واقعہ پشاور میں ہوتا تو بکاؤ میڈیا خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف زمین آسمان ایک کر دیتا، لیکن سندھ حکومت کی نااہلی پر مکمل خاموشی ہے۔
12 سو سے زیادہ دکانیں راکھ ہو چکی ہیں جبکہ بہت سے لوگ اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں
January 18, 2026 at 5:52 PM
‏شکریہ کراچی، شکریہ سندھ ❤️
January 11, 2026 at 8:47 PM
‏مایوسی گناہ ہے اور میرا اپنے اللہ پر پختہ یقین ہے کہ سال 2026 میں ظلم و فسطائیت کا دور تمام ہوگا اور یہ سال عمران کا ہوگا انشاءاللہ ❤️
December 31, 2025 at 8:47 PM
Australia captain Pat Cummins has become the second player in history with more than 150Test wickets after the great Pakistan legend Imran Khan👑

Imran Khan:187 wickets at an average of 20.27 🏅
Pat Cummins:151 wickets at an average of 22.54 🥈

Two leaders who always lead from the front!❤️ #ImranKhan
December 30, 2025 at 9:51 PM
Kohli 👑
Rahane ❤️‍🔥
Stokes 💥

Captains to lead their teams to Boxing Day Test victory in recent years 🎖️✅

#AUSvENG #Ashes2025
December 27, 2025 at 5:23 PM
‏25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

December 25, 2025 at 1:16 PM