Imran Ahmed Khan Niazi
imrankhan804pti.bsky.social
Imran Ahmed Khan Niazi
@imrankhan804pti.bsky.social
November 18, 2024 at 6:28 PM
November 18, 2024 at 6:28 PM
November 18, 2024 at 6:28 PM
‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 1:07 PM
‏کوئی مہذب ملک ہوتا،کوئی جمہوری ملک ہوتا،کوئی آئین اور قانون کی حکمرانی والا ملک ہوتا تو پنجاب اور پنجاب کے شہریوں کو زہریلی سموگ کے حوالے کر کے یورپ کی سیریں کرنے پر وزیرِ ماحولیات مریم اورنگزیب اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو عہدوں سے ہٹا دیا جا چکا ہوتا۔۔
شرمناک۔۔
November 18, 2024 at 12:21 PM
‏دلچسپ بات نوٹ کی گئی 1000 سے 1200 افراد کے حملے میں ایک بھی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا،پراسکیوشن کی جانب سے پیش کی گئی کہانی میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں،الزامات کو سچ ثابت نہیں کیا جا سکا، عمران خان،شیخ رشید،صداقت عباسی،فواد چوہدری،شبلی فراز اور دیگر کےخلاف تھانہ آبپارہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی
November 18, 2024 at 11:54 AM
‏جنوبی پنجاب میں11ہزار دیہی خواتین کو بھینس گائیں دی جائیں گی،2ارب مختص،خواتین گائیں،بھینسیں پال کرباعزت روزگارکماسکیں گی۔۔مریم نواز
واہ جی واہ،کل آپ اورآپکی پارٹی کے لوگ عمران خان کےکٹّےوچھّےپروگرام کامذاق اُڑا رہےتھےاور آج گائیں بھینسیں۔۔
واہ جی واہ۔۔دخترِ قائد تُسی گریٹ او۔۔
November 18, 2024 at 9:59 AM
‏حسن نوازصاحب لندن ہائیکورٹ کی یہ جرات کہ آپکو دیوالیہ قراردیدے،محترم گوکہ اب آپکے”قاضی”ریٹائر ہوچکےورنہ لندن ہائیکورٹ کو لگ پتاجاتالیکن اب بھی آپ اپنےآئینی بنچ میں اپیل کردیں نہ صرف لندن ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار پائےگابلکہ عین ممکن آئینی بنچ لندن ہائیکورٹ کودیوالیہ قرار دیدے
November 18, 2024 at 9:58 AM
‏اگر آپ اصولوں کے مطابق چلنے کی بجائے طاقت ور کے ذاتی ملازم بن کر صرف نوکری پکی کرنے کا سوچیں تو آپ اسی دنیا میں اُسی طرح ذلیل ہوتے ہیں جیسے علامہ سرفراز نعیمی کا بیٹا وی پی این پر فتوٰی دینے کے بعد ہوا ہے۔ رانا ثنااللہ تک نے کہہ دیا کہ وی پی این کا مذہب وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں۔
November 17, 2024 at 10:58 PM
‏VPN غیر شرعی ہے۔۔اسلامی نظریاتی کونسل
جی بالکل جس ملک میں لٹ مار،کرپشن شرعی ہو جائے،چوروں،ڈاکوؤں،لٹیروں کا اقتدار میں آنا شرعی ہوجائے،جعلی مینڈیٹ شرعی ہوجائے،چادر چار دیواری،بنیادی انسانی حقوق کی پامالی شرعی ہوجائے اور جھوٹ،منافقت،ملاوٹ شرعی ہوجائے،وہاں VPN غیر شرعی ہی ہوگا۔۔
November 17, 2024 at 10:49 PM
November 17, 2024 at 10:48 PM