Imran Lashari
banner
imranlashari.bsky.social
Imran Lashari
@imranlashari.bsky.social
2.4K followers 3.9K following 520 posts
Dr. | Social Activist | Researcher | Chemist | Nature Loving | Travelling | Pakistan | China
Posts Media Videos Starter Packs
سورۃ ‎هود:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ یٰقَوۡمِ اَوۡفُوا الۡمِکۡیَالَ وَ الۡمِیۡزَانَ بِالۡقِسۡطِ وَ لَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَ لَا تَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ۔
اور اے میری قوم! انصاف کے ساتھ پورا ناپا اور تولا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور زمین میں فساد کرتے نہ پھرو۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہایت رحم والا ہے

#2025
سورۃ ‎هود:
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
وَ لَئِنۡ اَذَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنَّا رَحۡمَۃً ثُمَّ نَزَعۡنٰہَا مِنۡہُ ۚ اِنَّہٗ لَیَـُٔوۡسٌ کَفُوۡرٌ.
اور اگر ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد وہ نعمت اس سے چھین لیں تو بیشک وہ ناامید اور ناشکرا ہو جاتا ہے۔
A successful "daughter" has unlimited confidence of her "father".
ایک کامیاب “بیٹی “ کے ساتھ اُس کے “باپ “کا لامحدود اعتماد ہوتا ہے.
‎#پاکستان
‎#Pakistan
‎#Moralsupport
‎#Girls
‎#education
لاہور چڑیا گھر کی نیلامی 50 کروڑ میں ہو گئی
سورۃ ‎يونس:
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ النَّاسَ شَیۡئًا وَّ لٰکِنَّ النَّاسَ اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ.
اللہ یقینا لوگوں پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا بلکہ یہ لوگ ہیں جو اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔
❤️ السَّلَامُ عَلَیکَ یَاعِیسٰی رُوح اللہ 💚
‏عمران خان نےسول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکارکردیا،جب تک حکومت مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھاتی کال واپس نہیں ہوگی - عمران خان
سورۃ ‎يونس:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ اِنۡ کَذَّبُوۡکَ فَقُلۡ لِّیۡ عَمَلِیۡ وَ لَکُمۡ عَمَلُکُمۡ ۚ اَنۡتُمۡ بَرِیۡٓـــُٔوۡنَ مِمَّاۤ اَعۡمَلُ وَ اَنَا بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ.
اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو کہدیجئے: میرا عمل میرے لیے ہے اور تمہارا عمل تمہارے لیے، تم میرے عمل سے بری ہو اور میں تمہارے عمل سے بری ہوں۔
‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
💠حدیث💠

*موضوع حدیث:-*
حقیقی پہلوان

پيامبر خدا(ص) فرماتے ہیں:
*إنّ الشَّديدَ لَيسَ مَن غَلَبَ النّاسَ، و لكِنَّ الشَّديدَ مَن غَلَبَ على نَفسِهِ*

بیشک پہلوان وہ نہیں ہے جو لوگوں پر غالب آجائے بلکہ اصل پہلوان تو وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پالے۔

📚 تنبيه الخواطر، ۲/۱۰۔