علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں علیمہ خانم
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
Here's my best effort to work out why Bluesky blew up over the weekend. Much more than Threads, it's a network that knows what it's *for* www.platformer.news/