Insaf Student Federation
banner
isfofficial.bsky.social
Insaf Student Federation
@isfofficial.bsky.social
1.1K followers 1.3K following 34 posts
This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation! www.insaf.pk
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power.

#ReleaseImranKhan
‏ *_اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے...!!!_*

_*خالد خورشید خان کا اعلان*_
‏پہلا راؤنڈ عمران خان بغیر مقابلے کے جیت گیا!
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
عمران خان کا پیغام

پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ علیمہ خان
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔۔!!
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
‏اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!
0.5 Million followers done, Thanks everyone 🖤🥳🎉
‏بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
‏عمران خان کا جیل سے پیغام
پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
"ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں"۔
عمران خان
‏حکومت بیک فٹ پر ہے۔ ون پیج میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔ انٹرنیشنل پریشر اور خان صاحب پر بنائے گئے بےبنیاد مقدمات ختم ہوگئے، ایسے میں ان کا جیل میں رہنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ خان صاحب کو ان کی رہائش گاہ پر نظربند کرنے کا آپشن زیر غور ہے لیکن اصل سر درد یہ ہے کہ خان کو خاموش کیسے رکھا جائے؟ اجمل جامی
اب یہ خان کی رہائی اور ڈیل کا چورن بیچنے والوں کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں، کوئی ڈیل کوئی رہائی نہیں ہونے جارہی جب تک عوام کا سمبدر نہیں نکلتا اسلام آباد میں.
1/9
"Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."
‏Final call
اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ
22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔
#Pakistan
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔

کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
IMRAN KHAN MASSAGE…

To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan.

Click on the link to contribute now:
ptioverseas.com
insaf.pk/donate
Imran Khan Needs You
Please support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate
ptioverseas.com
جس اسکیل پر عمران خان نے جیل سے بیٹھ کراحتجاج کی کال دی ہےاس لیول پرامریکی صدر بھی پوری دنیا میں احتجاج نہیں کروا سکتا
حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو مصیبت یہ پڑ گئی ہے کہ عمران خان کے احتجاج کی کال پر پاکستان سمیت دنیا کے 31 ممالک میں بیک وقت پی ٹی آئی کا احتجاج کرنے جا رہا ہے

@lmranriazkhan.bsky.social
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔