Ishtiaq Shoukat PTI
banner
ishoukat110.bsky.social
Ishtiaq Shoukat PTI
@ishoukat110.bsky.social
56 followers 2 following 24 posts
Information Secretary PTI Taluka Kunri District Umerkot
Posts Media Videos Starter Packs
Saim Ayub Unbelievable Century Moment Against South Africa 🔥😱👑🏆 #PAKvsSA #SaimAyub
اسلام سانحہ میں کیا کُچھ ہوا ، اس QR کوڈ میں سب کُچھ سامنے آجاتا ہے ۔

‎#IslamabadMassacre
> *_`🛑‏عدالتی احکامات پر عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرائی جا سکی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بتایا کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں، تھانہ نیو ٹائون پولیس کی تحویل میں ہیں، اُن کے سیل کی سیکیورٹی بھی پنڈی پولیس کے کنٹرول میں ہے، پنڈی پولیس سے رابطہ کریں۔۔!!`_*
*_‏مختصر تجزیہ : کوئی اور چھائے نہ چھائے پٹھان چھا گئے ہیں_*🫶
#finalcall
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
ان شاء اللّٰه جیت حق و سچ کی ہوگی
#نومبر24_خان_کی_کال
ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
فائنل کال کے لئے تیار ہو!
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

#نومبر24_خان_کی_کال
‏اگر عمران خان کو مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیںہم حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم اڈیالہ جیل جائیں گے۔
رانا ثنا اللہ
#نومبر24_خان_کی_کال
پہلے ایک امید تھی، ایک موقع تھا جب ہم اگلے الیکشن کا سوچتے تھے، چیف کی مدت ملازمت ختم ہو گی، پھر ایک موقع آئے گا۔ سسٹم نے وہ بھی بہت خوبصورتی سے زیر کر لیا ہے، خون خرابے کے علاوہ کوئی چیز نہیں جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ اس سسٹم کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
#نومبر24_خان_کی_کال
مذاکرات جب کرنے ہوں گے، جس سے بھی کرنے ہوں گے، ہینڈلرز جو بھی شخص آگے لائیں گے، ہماری لیڈرشپ کمیٹی ان سے ہمارے تین مطالبات کے مطابق مذاکرات کرے گی۔ عمران خان

#نومبر24_خان_کی_کال
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان

#نومبر24_خان_کی_کال
پچھلے کچھ عرصہ میں معاشرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوچکا ہے"۔کاشف عباسی۔۔"اچھی بات ہے،دنیا کی ہر ریاست کے پاس ویگوڈالے ہوتے ہیں، عقوبت خانے ہوتے ہیں،مگروہاں یہ سب کیوں نہیں ہوتا کیونکہ لوگ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں "۔سلمان اکرم راجہ

#نومبر24_خان_کی_کال
حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
#نومبر24_خان_کی_کال
دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں، جلسہ اور احتجاج ہمارا سیاسی و قانونی حق بنتا ہے، پُرامن جلسے و جلوس کو ہنگامہ آرائی میں تبدیل نہ کیا جائے۔"شبلی فراز
#نومبر24_خان_کی_کال
*_‏فائنل کال کے بعد تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔!!!_*🔥🔥
ان شاء اللّٰه جیت حق و سچ کی ہوگی
#نومبر24_خان_کی_کال
Unique way of Final Call appeal.

Please do all that you can to create awareness for Imran Khan’s Final Call (Arrive in Islamabad on Nov 24th)
#نومبر24_خان_کی_کال
‏صوبہ سندھ پ پ پ حکومت میں تحریک انصاف کا جھنڈا بُلندکرنا بھی جُرم تصؤر کیا جاتا ہو وہاں کپتان کے ایسے جانثار ورکرز بھی ہیں جنہوں نے بلاخوف وخطر اپنی موٹر سائیکل کو ہی جھنڈا بنا دیا ہے
ہم اپنے ان جانثار ساتھیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں صدر تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ
#نومبر24_خان_کی_کال
ان شاء اللّٰه جیت حق و سچ کی ہوگی
#نومبر24_خان_کی_کال
‏24 نومبر احتجاج:حکومت،پی ٹی آئی رابطہ: تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر غلط قراردیدی۔۔"حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے"- شیخ وقاص اکرم
ان شاء اللّٰه جیت حق و سچ کی ہوگی
#نومبر24_خان_کی_کال
ہم سندھ سے آہ رہے مرشد عمران خان کی کال پر اسلام آباد 24 نومبر بروز اتوار
#نومبر24_فائنل_کال
اپنی بات پر قائم ہوں، نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کی حکومت بنا دی گئی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا۔"لطیف کھوسہ

#نومبر24_خان_کی_کال
24 نومبر فیصلے کا دن ہے سندھ بھی حقیقی آزادی کے لیے تیار
فائنل کال رابطہ مہم ٹنڈو محمد خان !
تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، ودیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان شھر میں پمفلٹ تقسیم اور عوام کو حقیقی آزادی کے لیئے فائنل کال میں شرکت کی دعوت دی
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall