banner
israrshakir82.bsky.social
@israrshakir82.bsky.social
41 followers 35 following 3 posts
Storyteller | Writer F.b https://www.facebook.com/israr.shakir.5?mibextid=ZbWKwL
Posts Media Videos Starter Packs
جيئي سنڌ، جيئي سنڌ جي ثقافت ۽ جيئي سنڌي ٻولي، جيجل ماءُ ٻولي.❣️
#SindhiCultureDay
مسلمانوں کے درمیان مسلکی یا گروہی اختلافات کتنے ہی گہرے کیوں نہ ہوں، اس کی آڑ میں انسانی جان کی حرمت پائمال کرنا، خواتین اور بچوں کو بے دردی سے قتل کرنا قبیح حرکت ہے۔ ایسی ننگی سفاکیت ناقابل معافی جرم یے۔ یہ غیر اسلامی، غیر انسانی فعل ہے۔ ہمارے دین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
سوشل میڈیا باہم جڑنے، اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کا اہم ذریعہ رہا ہے مگر اب ریاستی قدغنوں اور کمیونٹی اسٹینڈرڈ ایسی فیس بکی پابندیوں نے اسے گھٹن زدہ بنا دیا ہے۔
اس کے برعکس بلیو اسکائے نیا پلیٹ فارم ہے، رش کم ہے، آزادی اظہار پر روک نہیں۔ یہاں آپ جب اور جیسے چاہیں، اس کی وسعتوں میں اڑان بھر سکتے ہیں۔