It's painfull
banner
itsbluecanvas.bsky.social
It's painfull
@itsbluecanvas.bsky.social
36 followers 35 following 18 posts
I am from pakistan Gujrat City To remove our from a bad impression We pakistani are very humble and peaceful
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by It's painfull
جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
Reposted by It's painfull
‏فائنل کال کے حوالے سے بشری بی بی عمران خان کا پیغام قوم کو پہنچا رہی ہیں۔ہر جگہ پھیلا دیں پیغام کو 🔥
مرد کی لڑائی میں گالی عورت کو کیوں ؟؟؟
اب موسم سرما کی معزز لیکن ڈھیٹ ترین سبزی جو ایک دفعہ گھر میں داخل ہو پھر مشکل سے ہی نکلے بالکل تیار گھر کے دروازے پہ حاصل کرنے کی سہولت مہیا ہے
Reposted by It's painfull
عمران خان جانب سے تین مطالبات...!!!

1۔ 26 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی،

2۔ ہمارے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی،

3۔ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
Reposted by It's painfull
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
میں گجرات سے خان صاحب کی نظریاتی سپورٹر ہوں مجھے فالو کریں
یہ احتجاج نہ ختم ہوگا اور نہ ہی معطل

عمران خان کا دو ٹوک اعلان
فائنل کال
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے۔۔۔ عمران خان
میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
عمران خان
🗓 اسلام آباد
📍24 نومبر
Reposted by It's painfull
24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر
‎#نومبر24_خان_کی_کال
اتنے برے تھے کیا
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں
عمران خان
Reposted by It's painfull
الرٹ الرٹ الرٹ📢📢📢
نظر رکھیں اپنے اپنے حلقے کے ٹکٹ ہولڈر پہ نظر رکھیں جو کمپین نہیں کر رہا وہ ہم میں سے نہیں
الرٹ الرٹ الرٹ📢📢📢
نظر رکھیں اپنے اپنے حلقے کے ٹکٹ ہولڈر پہ نظر رکھیں جو کمپین نہیں کر رہا وہ ہم میں سے نہیں
Reposted by It's painfull
جس شخص نے ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر اپنی بہترین ازواجی زندگی کی قربانی اور بچوں سے دوری منظور کر لی لیکن نہ جھکا نہ ملک چھوڑ کے گیا ،اب پاکستان کی باری ہے مافیا کے خلاف اس مخلص شخص کا ساتھ دے
جس شخص نے ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر اپنی بہترین ازواجی زندگی کی قربانی اور بچوں سے دوری منظور کر لی لیکن نہ جھکا نہ ملک چھوڑ کے گیا ،اب پاکستان کی باری ہے مافیا کے خلاف اس مخلص شخص کا ساتھ دے
Reposted by It's painfull
مجھ کو ایک دن کی حکومت جو میسر ائے
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں
مجھ کو ایک دن کی حکومت جو میسر ائے
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں
Reposted by It's painfull
سب پیچھے رہے گیا وہ دوست احباب ہنسی مذاق
بس اب تو دن سے رات کرتے جئیے جا رہے ہیں
Reposted by It's painfull
سب پیچھے رہے گیا وہ دوست احباب ہنسی مذاق
بس اب تو دن سے رات کرتے جئیے جا رہے ہیں
Reposted by It's painfull
A bold, fearless and fearless leader💕💕💕💕
Do you agree with me?