jahangeerbhatti786.bsky.social
@jahangeerbhatti786.bsky.social
230 followers 180 following 18 posts
Posts Media Videos Starter Packs
حکومت سندھ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن ۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @asifalizardari.bsky.social @kaleriashraf.bsky.social
ناجائز منافع خوری اور بدانتظامی کسی صورت برداشت نہیں ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

@bbhuttozardari.bsky.social @kaleriashraf.bsky.social @aseefabz.bsky.social
بچت بازاروں کا مقصد عوام تک ضروری اشیاء کو سستے داموں پہنچانا اور متوسط اور پسماندہ طبقے کو ریلیف دینا ہے ۔ شرجیل انعام میمن
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
رمضان کے مبارک مہینے میں عوام کو ریلیف دینے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے سندھ بھر میں بچت بازار قائم کیے گیے ہیں ۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelmemon
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted
جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯
وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں گرتے🦅

#KinGs_oF_Ghotki_
MNA Sardar Mir Khalid Ahmed Khan Lund and MPA Sardar Ali Gohar Khan Mahar 🇱🇾❤️
Reposted
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted
سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی
Reposted
چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب

‎@sharjeelinam
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir
Reposted
‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted
#SindhGovt to Launch Karachi-Sukkur Bullet Train.

Sindh Information and Transport Minister Sharjeel Memon has unveiled the provincial government’s ambitious plan to launch a bullet train service connecting Karachi to Sukkur.
Reposted
‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات

فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

@faryaltalpurpk.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted
‏ائے رُت چناروں سے کہنا

وہ آنی ہے وہ آنی ہے ۔۔۔

‎#MissYouSMBB
@aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
Reposted
‏وہ خوابوں جیسی شہزادی
جو خواب نگر سے آئی تھی 💔
‎#SalaamBenazir
‎#MissYouSMBB
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted
Transforming Travel in Karachi: People’s Bus Service Leading the Way ❤️🖤💚

DETAILS: sindhfacts.com/karachis-publi…
Reposted
‏حکومت سندھ کی صحت کے شعبے میں شب و روز محنت کی بدولت عالمی ادارہ برائے صحت نے سندھ کو تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
Reposted
Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social reaffirmed his commitment to securing a brighter future for the youth of Pakistan, with a particular focus on empowering women through sports and educational opportunities. #SindhFacts