Kaleem Ullah
kaleemullah516.bsky.social
Kaleem Ullah
@kaleemullah516.bsky.social
220 followers 150 following 27 posts
في العجلة الندامة و في التأني السلامة
Posts Media Videos Starter Packs
بے وقوف کو دوست مت بناؤ اور دوست کو بے وقوف مت بناؤ۔۔ !!!
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور آمد۔۔۔
ہائے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
گانوں کے طرز پر نعت اور نظم کی تشکیل اور پھر اسکو ٹرینڈ کی شکل دینا، مؤثر شخصیت کے بجائے متاثر ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، یہ رواج نسلِ نو کے تخلیقی اظہار، روحانی تسکین اور ادبی جمالیات کو بھی مسلسل مجروح کرتی جارہی ہے.
ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے،
مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔ 🤣
صرف مسائل نہ اٹھائیں بلکہ ان کے حل بھی پیش کریں۔
تشکرات ♥️
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
۔۔۔۔۔ ♥️♥️♥️
تو نے مجھے عزت بخشی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھ پر پردہ ڈالا پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے رزق دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے عافیت دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تمام تعریفیں ہمیشہ کے لیے صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔۔۔ ♥️
ہمیں بھی اس لسٹ میں شامل کرلیں پلیز
Reposted by Kaleem Ullah
آپ کی بات کو سمجھنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرے گا تاہم آپ کی سپیلنگ یا بولنے کی انداز پر لازمی کمنٹ کرے گا۔
وعلیکم السلام
وہ تو بندہ کرتا ہے لیکن پھر بھی پتہ نہیں کیا وجہ ہے؟؟؟
یہ فالورز واپس کیوں گٹھ رہے ہیں۔۔۔ 🤔
صلی اللہ علیہ و سلم ❤️❤️❤️
جمعہ مبارک
ہم بھی منتظر ہے۔۔۔
Sir follow back please 🙏
تادم مرگ فقط جمعیت علمائے اسلام ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
صداقت بھائی ہم بھی منتظر۔۔۔🙄
ایــک وقــت تھــا مجھــے یہــاں کوئــی نہیــں جانتــا تھــا👀

الحمــدللہ

آج بھــی وہــی وقــت چــل رہــا ہــے 🙂😂🫱🏻‍🫲🏻
چلو جی فالو بیک پلیز ۔۔۔۔
وعلیکم السلام
ہم ابھی تک منتظر۔۔۔ 🥱