Kamran Yar Kami
kamransahil007.bsky.social
Kamran Yar Kami
@kamransahil007.bsky.social
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
November 21, 2024 at 5:25 PM
یہ ایک نیا پلیٹ فارم ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں اخلاق اور باہمی احترام کا دامن تھامتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں
November 20, 2024 at 7:25 PM
‏قُلْ اِنِّىْٓ اَخَافُ اِنْ عَصَيْتُ رَبِّيْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيْمٍ
-
  
‏کہو ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ڈرتا ہوں کہ ایک بڑے (خوفناک) دن مجھے سزا بھگتنی پڑے گی ۔

(15سورۃ الانعام)
November 19, 2024 at 8:54 AM
اختلاف رائے ضرور رکھیں
لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں
November 18, 2024 at 7:01 PM