Karan Hariram Official
banner
karanhariramppp.bsky.social
Karan Hariram Official
@karanhariramppp.bsky.social
3.1K followers 130 following 240 posts
Bhuttoist By Heart | Proud Son Of MPA Hariram Kishorilal | Pakistan Peoples Party | PS 45 District Mirpurkhas Sindh.
Posts Media Videos Starter Packs
سانحہ کارساز میں شہید ہونے والے 177 جمہوریت پسند کارکنان اور اپنی قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کرنے والے عظیم شہداؤں کو ہمارا سلام

#SaluteKarsazMartyrs
#VoiceOfMirpurKhas
میرپورخاص : شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو چئيرمين بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آگے بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں : ہری رام کشوری لال
کرنے اور خود انہیں پابند سلاسل بنایا گیا : ہری رام کشوری لال

میرپورخاص : مخالفین کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانی تاریخ بھی شرمندہ رہے گی : ہری رام کشوری لال
میرپورخاص : عوام کی خدمت کے لئے ادارے قائم کیئے تعیلم، صحت و روزگار کے مواقعے جیسی بنیادی حقوق تک پسماندہ طبقات کی رسائی کو یقینی بنایا گیا : ہری رام کشوری لال

میرپورخاص : دختر مشرق نے ہمیشہ نظریاتی سیاست کی اسی پاداش میں ان کے والد، دو بھائیوں اور بے شمار ساتھیوں کو قتل
میرپورخاص : ملک کی ترقی کے لئے شہید رانی کی خدمات کو قوم کبھی فراموش نہیں کرئے گی : ہری رام کشوری لال

میرپورخاص : اقلیتوں، خواتین، بچوں اور محنت کشوں کی فلاح و بھبود کے لیئے قانون سازی کی اور ان کی ترقی کے لئے پروگرامز متعارف کرائے : ہری رام کشوری لال
میرپورخاص : شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کی عوام کی جمہوری سوچ کو پروان چڑھایا : ہری رام کشوری لال

میرپورخاص : شہید رانی کے ادوار حکومت میں ملک کی سلامتی و دفاعِ کو مظبوط کیا گیا : ہری رام کشوری لال
پر خراج تحسین و عقیدت

میرپورخاص : شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد، عظیم قربانی اور انسان دوست کردار لازوال ہے : ہری رام کشوری لال

میرپورخاص : شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا : ہری رام کشوری لال
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال کا اسلامی دنیا کی پہلی خاتون منتخب وزیراعظم شہید محترمہ رانی بینظیر بھٹو کو ان کی 72 ویں سالگرہ
Eid _Al_ Adha Mubarak ❤️ to You & your family! May ALLAH Accept Your Sacrifice & bless you with His mercy. Have a safe and Happy Eid day! On this Blessed day of Eid-ul-Adha, May your life be Filled with the Spirit of Sharing, love, & Compassion.
#VoiceofMirpurkhas
@bbhuttozardari.bsky.social
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بصیرت افروز وژن نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اور یہی طاقت آج ہمارے مضبوط دفاع کی سب سے بڑی ضمانت ہے جس کی بدولت ہم دشمن کو منہ توڑ جواب دینے میں کامیاب ہوئے۔

‫#یوم_تکبیر‬

کرن ہری رام / رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ۔
#VoiceOfMirpurKhas
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PakistanZindabad
#PakArmyZindabad
کرن ہری رام کا مسلح افواج کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔

#PakistanZindabad
#VoiceOfMirpurKhas
ملکی دفاع کے لیے پوری قوم یکجہتی کی علامت بنی رہی : کرن ہری رام

پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ حوصلے دشمن کو شکست دے سکتے ہیں : کرن ہری رام

تمام سیاسی جماعتیں اختلافات سے بالا تر ہوکر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں : کرن ہری رام
پوری قوم نے بھارتی جارحیت کے دوران بردباری اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا : کرن ہری رام

سیاسی و عسکری قیادت نے یکجہتی کا عملی ثبوت دیا : کرن ہری رام

پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا مردانہ وار جواب دیا : کرن ہری رام

شہداء کی قربانیوں کو قوم کبھی نہیں بھولے گی : کرن ہری رام
معرکہ حق کے بعد پاکستان کو دنیا بھر میں ایک منفرد مقام حاصل ہوا ہے : کرن ہری رام

ہر پاکستانی دفاع وطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہے : کرن ہری رام

پاکستانی میڈیا اور نوجوانوں نے معرکہ حق میں مثالی کردار ادا کیا : کرن ہری رام
جری افواج نے دشمن کی کھلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا : کرن ہری رام

بہادر افواج نے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا : کرن ہری رام

10 مئی کے بعد والے پاکستان میں ایک نئی تازگی اور مسرت محسوس ہو رہی ہے : کرن ہری رام
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کا یوم تشکر کے موقع پر قوم کے نام پیغام

کرن ہری رام کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارک باد۔

اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے : کرن ہری رام

کرن ہری رام کا مادر وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس فدا حسین ڈکھن سے ملاقات کی

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

#VoiceofMirpurkhas
آپ کے ان اقدامات کی بدولت پاکستان حالیہ جاری بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے اور آئندہ بھی دیتا رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ جس طرح چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا ان کی یہ کوشش اور کاوشیں قابلِ تحسین ہے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں جوہری طاقت بنایا کہ جس کی بدولت دشمن ہماری جانب میلی آنکھ سے دیکھنے سے قاصر ہے۔
شہید جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں میزائل ٹیکنالوجی دی کہ جس کی بدولت آج ہمارا دفاعی نظام ناقابل تسخیر ہے۔
1 مئی 2025 کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
1 مئی 2025 کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

#VoiceOfMirpurKhas
1 مئی 2025 کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
1 مئی کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#NoMoreCanalsOnindus
@bbhuttozardari.bsky.social
1 مئی کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#NoMoreCanalsOnindus
@bbhuttozardari.bsky.social