banner
khalid73.bsky.social
@khalid73.bsky.social
بہت ادب واحترام سے گذارش ہے کہ فتنہ عمرانیہ سے Related اور فوج سے بغض رکھنے والے کوئی بھی دوست بھائ بہن فالو نہ کریں شکریہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 28, 2026 at 2:59 AM
Reposted
عمران خان کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ
کانے دجال کی نشانی پوری ہونے قریب۔👹
January 27, 2026 at 5:44 PM
دنیا کے سارے سکون ایک طرف اور فجر کی نماز پڑھنے کے بعد والا سکون ایک طرف
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 27, 2026 at 2:54 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 26, 2026 at 3:10 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 25, 2026 at 2:50 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 24, 2026 at 2:40 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 23, 2026 at 2:38 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
خوش رہو خوشیاں بانٹو
January 22, 2026 at 3:06 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 21, 2026 at 2:40 AM
تمہارے صبر کی یہ لمبی راتیں جلد ہی روشن صبح کے ساتھ ختم ہوجائیں گی۔ ان شاء اللہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 18, 2026 at 3:05 AM
پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 17, 2026 at 2:59 AM
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
وه شخص بر گز آگ میں داخل نہیں ہو گا جو سورج نکلنے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے یعنی فجر اور عصر کی نمازیں" (صحیح مسلم)
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 16, 2026 at 2:51 AM
پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 15, 2026 at 2:59 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 12, 2026 at 2:48 AM
followers

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 11, 2026 at 2:44 AM
جب تم پر مشکلات کا اضافہ ہو جائے، تو استغفار کی
مقدار کو بڑھا دو۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 10, 2026 at 2:55 AM
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری بر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 9, 2026 at 3:15 AM
جن کا ارادہ سچا ہو اور نیت رب سے گفتگو کی ہو، تو انھیں دوران نیند بھی نماز فجر کی فکر رہتی ہے۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
January 7, 2026 at 2:51 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
January 5, 2026 at 2:39 AM
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 3, 2026 at 2:56 AM
زندگی کتنی ہی تنگ ہو، راستے کتنے ہی تاریک ہوں، اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی مُسبب الاسباب ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا ہے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
January 2, 2026 at 2:34 AM
‏یااللہ اس ملک کو یوتھیوں کی نظر بد سے بچانا
یااللہ اس ملک کو باہر بیٹھے حرام زادے وی لاگرز کی نظر بد سے بچانا
یااللہ اس ملک کو شوکت خانم کی گندی اولاد کی نظر بد سے بچانا

آمین
a happy new year greeting with a clock and balloons
ALT: a happy new year greeting with a clock and balloons
media.tenor.com
January 1, 2026 at 7:31 AM
Reposted
صحافی کا سوال ،
سہیل آفریدی نے خط لکھا ہے اس کا جواب دیں گی؟
ساڈے ولوں جواب اے، عظمی بخاری
کوئی اور سوال؟ 🤣😆😂
December 30, 2025 at 1:17 PM
ہمیشہ اپنے رب کے شکر گزار رہو اور اپنے فیصلوں کا اختیار اللہ کو سونپ دو ہر فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
December 31, 2025 at 2:32 AM
جو لوگ وقت تہجد اللہ کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں اللہ بھی پھر ان کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
December 30, 2025 at 2:45 AM