سندھ میں بدترین بدامنی ، اور 6 نئے کینالوں کی تعمیر کیخلاف جےیوآئی کا احتجاجی دن بھر جاری رہا، آج کا ہنگامی ٹرینڈ آغاز 7:30 بجے ٹوئٹر پر ہوگا ۔ تمام احباب بھرپور تیاری کیساتھ شرکت فرمائیں ان شاءاللہ العزیز #ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
ائیر یونیورسٹی (Air University) اسلام آباد میں شاندار پروگرام ۔۔۔ پورے ایک دن پر مشتمل پروگرام ۔۔ جس میں البرہان کے متعدد سپیکرز مدعو کیے گۓ۔۔۔ دو ہزار سے زاید طلبہ و طالبات کی شرکت ۔۔ #seerah #alburhan #سیرت #البرھان