Khalid Younis
banner
khalidyounis.bsky.social
Khalid Younis
@khalidyounis.bsky.social
6K followers 15K following 40 posts
Secular Liberal Democrat | Activist | Non-Conformist | Critic | Political Commentrator| Legal Analyst | Egalitarian | | Advocate IHC | London | 🥇 | LLM UOH
Posts Media Videos Starter Packs
مریم ریاض وٹو ہمشیرہ بشریٰ بی بی کا علی امین گنڈاپور پر محمد مالک کے پروگرام میں بڑا الزام۔

کہتی ہے کہ بشریٰ بی بی ڈی چوک سے جانا نہیں چاہتی تھی، ان کو زبردستی نکالا گیابشریٰ بی بی کو نہیں معلوم کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے،بشریٰ بی بی علی امین گنڈا پور کی ٹیم کے حبس بجا میں ہیں۔
_______

پٹواری اعتراض کر رہے ہیں کہ سب کو اکسا کے بشریٰ بی بی خود جلوس اور دھرنے میں شامل نہیں ہو رہیں۔۔۔یار وہ عزت دار خاندانی خاتون ہیں وہ دو ٹکے کے ٹچے لفنگوں کے ساتھ جلوسوں وغیرہ میں کہاں دھکے کھائیں گی۔۔
صولت پاشا
———

یہ خان جتنا نہیں
کون خان یا حسن نثار😅
یہ بشری بی یی کی پہلی سیاسی تقریر تھی
———————————-
معذرت
پہلی احمقانہ سیاسی تقریر

معذرت
اپنی جماعت پر پہلا خودکش حملہ
———————————

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
____

دعا کرو یہ ایسے ہی بی بی بولتی رہے ۔ یہ اس کی پہلی سیاسی تقریر تھی ۔ اس قدر احمق ہے کہ پارٹی پوزیشن مضبوط کرنے کے بجائے پوری پارٹی کو کنفیوژڈ defensive کر دیا ہے ۔ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی پارٹی کا کیا موقف ہے کل کے بیان کے بارے میں ۔ تمام حامی اپنی اپنی ہانک رہے ہیں۔
اب یہ کون بول رہا ہے؟
جو بھی تھا ۔ خان صاب پاکستان کے وزیراعظم تھے۔ "انڈے والا برگر" نہیں تھے جنکو کسی برادر ملک کا سربراہ یہ بول دے "کہاں سے اٹھا لائے ہو"۔ میں اس رویہ کی مذمت کرتی ہوں
‏۔
نورین سلیم جنجوعہ
——-

کیا کسی نے نوٹ کیا کہ شیخ رشید کی ن میں سے شین نکالنے کی خواہش دھری کی دھری رہ گئی۔ تحریک انصاف میں سے شیخ رشید کا شین بھی نکل گیا۔ ابھی بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں میں سے بھی کوئی ایک تو نکلے گا ہی نکلے گا۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔
شرمندگی کی بات ہے کہ دنیا کا پانچواں بڑا ایٹمی ملک اور اس ملک کا ایک نرگسیت زدہ ڈھیٹ و ضدی ، اقتدار پرست فسادی و انتشاری فاشسٹ مزاج سابقہ وزیر اعظم پاکپتن کی ایک توہم پرست، کم عقل غبی دماغ مذہب فروش ، طاقت پرست ، زعم پارسائی میں مبتلا ایک ابن الوقت عورت کے قابو رہا۔
—-

50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل آتا، 1 کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا.
پیرنی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب پیش پیش ہوتے۔
مگر جہاد کے نام پہ فساد و انتشار صرف لوگوں کے بچوں پر فرض ہے نیازی کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہے۔

————
مریم نوازشریف کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ اور علی امین گنڈہ پور کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ شئیر کریں۔

پوسٹ شئیر کریں!
————
________
بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
———-
🚨🚨🚨
پول 🗳️
کون ان میں سے بہتر وزیر اعلی ہے؟
1 - علی امین گنڈہ پور
2- مریم نواز شریف
عاطف صاحب ۔۔ سوشل میڈیا سٹریٹجی آپ نے بنانے ہے کارکن آپ کو فالو کریں گے😎
Yeah I have witnessed modus operandi of CDA during my legal practice in Islamabad . Recent Monal case was one of the landmarks in this regard

طاقتور بیوروکریٹس کی فائلز نہیں رکتیں ۔ باقی نچکے درجے کے ملازمین کا تنخواہ پر مشکل سے گزارہ ہوتا ہے۔

م
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!!
‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔
‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
ابھی نہیں بین ہوئی جناب۔ کوئی اور پرابلم ہو گا