Khan saib
banner
khansaib.bsky.social
Khan saib
@khansaib.bsky.social
عجیب آدمی ہے جیل میں بیٹھ کر پورا سسٹم کو نچا رہا ہے اللہ ربالعزت عمران خان لمبی زندگی عطاء فرمائے
November 19, 2024 at 3:47 PM
ماؤتھ پیس واوڈا مایوسی پھیلا رہا ہے بے شرم آدمی کیا خیصیت ہے اس کا
November 19, 2024 at 10:16 AM
پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
November 19, 2024 at 6:21 AM
Reposted by Khan saib
#نومبر24_خان_کی_کال

یوتھ آئی ایس ایف ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے
November 19, 2024 at 6:13 AM