ختم نبوت میــــــــڈیا
banner
knmedia313.bsky.social
ختم نبوت میــــــــڈیا
@knmedia313.bsky.social
140 followers 55 following 17 posts
عقیدہ ختم نبوت کا کام جاری رہے گا
Posts Media Videos Starter Packs
فرماگئے یہ ھادی”صلی اللہ علیہ وسلم“لانبی بعدی”
صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ
‏۔۔ 7 قادیانیوں کا قبولِ اسلام ۔۔

الحمدللہ راشد آباد کنری کے رہائشی

محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ
قادیانیت سے تائب ہوکر دائرہ اسلام میں داخل

امت مسلمہ کو دلی مبارکباد

منجانب قاضی حسنین آرائیں
تـــــــــازہ تــــــــــــــــــــــــــــرین

8 قادیانیوں کا قبولِ اسلام
گاوں گج تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے مغل برادری کے 8 افراد نے قادیانیت چھوڑ کر دین اسلام قبول کرلیا

قاضی حسنین آرائیں
(خادم ختم نبوت سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ)
بزرگان دین فرماتے ہیں

جو شخص اس دور میں چاہتا ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کا ذاتی سکیورٹی گارڈ بنے تو

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا کام کرے

ماشاءاللہ کتنا بابرکت کام ہے

قاضی حسنین آرائیں
محافظ آئین ختم نبوت و قائدِ ملت اسلامیہ
مولانا فضل الرحمن صاحب
سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمن

#JamiatUlemaeIslam
قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں
آئین پاکستان 1973
#JamiatUlemaeIslam
ضیاء صاحب فالو بیک دے دیجیے شکریہ
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
لگا دو نعرہ ایمان والے
محمد ہمارے بڑی شان والے

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
عمار بھائی ہم کیوں پیچھے رہیں ہمیں بھی فالو کرلیں
نوازش
اور کوئی حکم
بےشک ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے

#ختم-نبوت-میڈیا ختم نبوت زندہ باد
#قاضی-حسنین-آرائیں
دنیا کے کام بھی کرتے رہیں ساتھ ساتھ ختم نبوت کا پیغام بھی عام کرتے رہا کریں
حضرت محمد ﷺ ہی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں

قاضی حسنین آرائیں